آپ سے گزارش ہے بیک گراؤنڈ پر جو میوزک ساونڈ ہے یہ ڈاکٹر صاحب کی جتنی بھی ویڈیو ہیں نکال دیں اگر ڈاکٹر صاحب ہوتے تو بھی چلنے نہ دیتے پلیز ڈیلیٹ کر دیں تمام میوزک بیک گراؤنڈ۔ جزاک اللہ خیرا بھائی
برائے مہربانی اپنی وڈیو upload کرنے سے پہلے کسی اردو جانے والے سے proof reading کرا لیا کریں ۔ لفظ "یقین" ہے ہوتا ہے۔ پنجاب میں ویسے یہ عام ہے کہ، کینچی والی کاف اور کتے والی کاف، تعجب ہوتا ہے۔۔۔قینچی اور کتے والی ق اور ک میں فرق کا پیمانہ دیکھ کر۔
Ye video upload karne wala pajeet hai...he thinks he has made clone of Dr israr Ahmed official channel...us k naam p paise kama Raha hai ads laga k.. I will try to take down this channel very soon as he has also used nasheed bgm which I own in many videos.
اتنے بڑے سکالر کے بیانات اپلوڈ کرتے ہیں آپ ، ان کے ساتھ ایسا تھمب نیل کہ جس پر املا ہی درست نہ ہو ۔ بہت دکھ کی بات ہے۔ اب تو تبدیل کر دیں۔ اتنے لوگ کہہ چکے ہیں مجھ سے بھی پہلے۔ چینل پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس کے علاوہ ویڈیوز بھی ہیں ۔ جن میں املا کی غلطیاں ہیں۔