مفتی صاحب اللہ تعالی آپ پر اور آپ کے خاندان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اس دور فتن میں انتہائی دیانتداری اور بہادری سے ایک سچے اور نیک عالم کی حیثیت سے اپنا فرض ادا کر رھے ھیں اور حق بیان کر رہے ھیں
واہ واہ مفتی صاحب نے کیا خوب کہا ناصبی ہونا بلاشبہ کفر ہے جبکہ رافضی ہونا بلاشبہ کفر نہیں ہے ہے لغت میں الروض :رماہ_ترکہ_لم یقبلہ_طردہ اس لیے رفض شہادین سے خارج نہیں کرتا جب کہ ناصبی ہونا انکار رسول ﷺ ہے انکار قرآن ہے
Janab Mufti Hamdard sahib, mayray lakhoon Salam hn AP pr, aap ko lakhoon mubarakbadain qabool hn. Aap aali Muhammad ki wakalat kr rahay Hain. Iss daur mein yh Kam itna ehm hai jitna kisi nabii ka Kam hota tha. Aap khandani nabuwat ki madah kttay aur apkay hasnat ka andaza lagana hm insanoon Kay bus mein naheen. Allah Maula hi apkay ajar ka faisla karain gay. Mein khoosh hon Kay apkay channel ko adopt karoon Allah apkay Jaan o mall aur izzat aakhirat ki hifazat karain. Aameen M Zafar - Wah Cantt.
Allah Pak Ne Ess Bhai Ko Hamary Ley - Sahi ilm Dainny Ka Zariaya Bnaya, Allah Apko Hamasha Shaad o Abaab Rakhy, App Sahi Many Mei Muslim Momin Hain, Allah APko Sehat Atta kry.
Baad a NABI (S.A.W.W) Kay IMAM ALI(A.S) aur AHLAY BAYAT (A.S) say zayada kon hakumat ya kisi b qanoon ko janta hai. ALLAH aap ko apni Amaan mai rakhay Fazal bhai ILLAHI Amin.
مفتی صاحب میں مظفرگڑھ سے ھو میری طرف سے آپ کو یہاں آنے کی دعوت دیتا ھوں میں گورنمنٹ محکمہ میں بطور کیمسٹ کام کرتاھوں۔اور کراچی کے اسلامیہ سائنس کالج کراچی سے فارغ التحصیل ھوں
مفتی صاحب آپ اسلام کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں ابھی کی اسلامی مملکتیں بلکل معاویہ کی طرز کے ہیں وہ بھی اسلام کے خلاف جنگ کر رہا تھا اور ابھی کے حکمران بھی وہ اہل بیت کے خلاف فتوے دیتے تھے اب کے اسلامی حکمران فلسطین یمن اور شام کے خلاف فتوے دیتے ہیں اس دور میں آپ اہل بیت کی ترجمانی کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تاریخ میں جا کر حق کو نکالنا مشکل ہے، ان کو چاہئے کہ تاریخ کو چھوڑیں اور اس زمانے میں حق کا ساتھ دیں اور دیکھیں کہ مظلوم کا ساتھ کون دے رہا ہے اور اس کا ساتھ دیں ،خدا بہت غفور ورحیم ہے وہ ضرور ان کو قیامت میں سرخرو فرمائے گا۔
ya ali madad allah aap ki jan mal aal aulad iman ishque mahobat amma abbu pure family pariwar salamat rakkhe aur aap ke dushmano ko dafa kare aamin ilahi aamin
💖💖💖... 😭😭😭... Mofty saaab aaaj k naaasby to yazeeed ko bhy shahzaaada kah rahy hay k do shahzadooon ky jung hoi aik shahzada jeeet gia dosra haaar gia Naghooozo Billaaah afsooos hay in nasbiooon par ???
Mufti sahab, Parwardigar apko sdaa apni pnaah myn rakhay. Ap Aale Rasool a.s. say sachhi khari mohabbat Ka dars detay hyn. Ap aik bahadur mohibb e Ahl e Bait a.s. hyn.
کسقدر ثبوتوں کیساتھ، تحقیق و علمی معیار پر آپ ان ملحدوں کی چولیں حلا رہے ہیں اور یہی کا ہر ہر محاظ پر میں بھی آپکے شانہ بشانہ جہاد بل قلم کر رہا ہوں 🤲 کہ اللہ آپکا حامی و ناصر رہے اور ۱۴ (ع) آپکے گرد حفاظت کا حصار کۓ رہیں انشاء اللہ ۔ رہی بات اجر کی تو اللہ تو ھے ھی سمیع اور بصیر بیشک اجر دینے والا وہ ھے وہ قبلہ سلامت باشد
جزاک اللہ سلام جناب مفتی فضل ھمدرد صاحب اللہ آپ کو سلامت وخوش رکھے اور اجرعظیم عطا فرمائے اور توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے فرمائے اور آپ کے دشمنوں کو نیست ونابود فرمائے آمین یارب العالمین بحق14معصومین علیہ سلام
نعوذ باللہ جو تمہاری تہمت ہے مولا علی پر کے گدیر خم میں اللہ کی جانب سے یہ حکم تھا کہ انہیں خلیفہ مقرر کیا لیکن مولا علی اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر عمل نہیں کر سکے تو پھر مولا علی شیر خدا کیسے ہوئے
@@aabdullatifshaikh670Allah agar jaanta hai Shirk galat hai to phir khud ka Shareek kaisay bardasht karta hai, Phir Allah talla ALI YUL.AZEEM.KAISA 😂😂😂😂
بے شک وہ اس کا شریک برداشت نہیں کر سکتا ناؤ زینا کو پسند فرماتا ہے نہ ہی وہ شراب پسند کرتا ہے ناہی اور وہ کوئی کسی گناہ کو پسند کرتا ہے لیکن پھر بھی دنیا میں وہ لوگوں کو کرنے دیتاہے تاکہ وہ روز قیامت کے دن ان کو عذاب دکھائے اپنا اور وہ بتائے لوگوں کو کہ وہ قہار و جبارہے یہ اس کی مشیت ہے اگر دنیا میں بت پرستی نہ ہوتی تو اللہ تبارک وتعالی کبھی بھی انبیاء کو تمہارے درمیان نبی بنا کر کے نہ نا بھیجتا نہ۔نہیں تمہارے عقیدے کے مطابق امامت کی ضرورت ہوتی نا ہی وہ ظلم کرنے والے کو پسند کرتا ہے لیکن پھر بھی وہ ظلم کرنے دیتا ہے تاکہ وہ اپنے محبوب ترین بندوں کو ازمائیں جیسے کہ شہدائے کربلا کو اور حضور علیہ السلام کو ازمایا کہ جب ان کے اوپر مکہ کے کفاروں نے ظلم و ستم ڈھائے اور صحابہ کرام کو ازمایا کہ انہوں نے جو ہے کافروں کے ظلم کو برداشت کیا
@@AbuTurab12 مولا علی خدا نہیں ہے بلکہ بندے ہیں اور اللہ تمہارا معبود ہے تم جس طرح سے اللہ کو سمجھتے ہو اسی طریقے سے تم مولا علی کو بھی سمجھتے ہو نعوذ باللہ