شاہد ویر ی پانی والی موٹر بہت مختلف ہے لاہور میں ابو کے گھر دوسری طرح کی موٹی شیپ کی کی لگی ہے جو آپ دیکھا رہے ی تو میزائل شیپ کی ہے جب آپ پلمبر بھائ سے لگاتے ہوئے اس موٹر اور دوسری موٹر کا فرق بھی بتائے کیا اس سے بجلی کا بل کم آتا ہے کیا
اللہ تعالٰی سب کا پردہ رکھتے ہے آپ بھی بار بار عائشہ عائشہ نہ کیا کریں یہ فیملی اس وقت مشکل وقت سے گزر رہی ہے اللہ ان کی مشکل آسان فرمائے ان کو زیادہ سے زیادہ ہیلپ کی ضرورت ہے اسے حالات کسی کے بھی ہوسکتا ہے🤲🤲🤲
آپ لوگوں نے تو نہں بتایا کے عائشہ نے گھر سے بھاگ کر شادی کرلی ہے شمالہ نے بتایا ہے لیکن عائشہ نے بہت غلط کیا ہے اتنا پیار کرنے والے ماں باپ بہن بھائی سب کو جھوڑ کرچلی گئی ہے اللہ تعالی ہم سب کی بیٹیوں کو شرم خیاء اور عزت دے آمین