پاکستان میں اکثر اوقات تیز تراویح پڑھنے کو ملتی ہے اور تلاوت قرآن کے تلفظ کی سمجھ ہی نہیں آرہی ہوتی ہے کہ امام صاحب کیا پڑھ رہے ہیں۔
ایسی نمازیں قیامت کے دن ان کے منہ پے ماری جائیں گی😡، ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ سب سے بڑا چور نماز کا چور ہے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نےپوچھا کہ اے اللہ کےرسول صلی للہ علیہ وآله وسلم یہ نمازکاچور کون ہوتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا جو شخص رکوع اورسجود ٹھیک طرح سےادا نہیں کرتا وہ نماز کا چور ہے اور نماز کا چور سب سے بڑا چور ہے ...... (مشکوۃ: 886)
Share With Friends
Jazakallah kher
16 мар 2024