#irumaapi@vlogs In today’s vlogs New recipe Happy Punjabi family Rajab’s family Ayesha lifestyle Sistrology Hira Faisal Life with Amna Dipika ki duniya Life with maryam Ghazal jawad vlogs
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سسٹر کیسی ہیں اپ خیریت سے ہیں اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے خوش رہیں اباد رہیں پروردگار صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے اپ کو فیملی کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے امین اللہ پاک اپ کے جان مال رزق میں برکتیں دے پروردگار کامیابیاں دے ترکیاں دے سسٹر میں ضلع رحیم یار خان سے بات کر رہی ہوں میں نے اس مچھر لوگوں کا نام اس لیے لیا تھا کہ میں اپ کی پرانی سبسکرائبر ہوں کہ جب اپ ان کے گھر ائی تھی میں تو میں نے یہ اس مارچ ان لوگوں کا اس لئے نام لیا تھا جو میں نے اپ کو دیکھا تھا اپ وہاں جب ائی تھی میں نے اپ کو کمینٹ کیا اپ نے مجھے رپلائی نہیں کیا سب کو کیا میں نے دیکھا تھا مجھے نہیں کیا صرف اپ سے ریکویسٹ ہے ہم سسٹر میں اپ سے بات کرنا چاہتی ہوں اگر اپ کا انسٹاگرام ہے تو پلیز بتا دیں اپ