عاطف بھائی میں ایک عرصہ سے آپ کے چینل سے وابسطہ ھوں آپ ایک عبادت کی سے خدمات دے رھے ھیں اللہ آپ کے کام میں مزید برکت ڈالے آمین پوچھنا یہ ھے اک مدت سے آپ نے Yokohama BD نہیں رکھا ھوا. سنا ھے اس کا کوئی نیا پیٹرن بھی آیا ھے اگر آپ کے پاس نہیں تو کیوں نہیں اور ان کی مارکیٹ پرائس کیا ھیں
@@javaidiqbal2264 سر آپ کی محبت اور دعا کا بہت شکریہ ۔۔۔یوکوہاما Advan Db V552 195-65-R15 کم تعداد میں آئے تھے اور اتفاق کی بات ہے ویڈیو بناتے ہوئے موجود نہیں تھے ۔بہرحال 185-65-R15 میں یوکوہاما Advan Db موجود ہے۔۔۔اور رہی بات نئے ماڈل کی تو وہ Advan Db V553 ہے جو کے ابھی تک نہیں آیا۔۔۔
جناب سوزوکی سئفٹ کے لئے اپگریڈ کرنا ہے ۔185/55/16 اس میں فیکٹری فٹیڈ ہے۔میں پروفائیل بڑھانا چاہتا ہوں ۔یوکوہاما ایڈون ڈی بی میں ہے؟ یا اس سائیز میں گڈ ییئر ثائر مل جائے گا