یہ بچہ حضرت یوسف علیہ السلام کا صحیح جا نشین ہے اس کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ اسے بازاری لوگوں سے بچاکر اسی ماحول میں پروان چڑھاٸیں تاکہ وہ حد کمال تک پہنچ کر اپنے منصب سے عہدہ برآ ہو سکے۔ آمین ۔ سلام ھے اس ننھے فرشتے کو جسے آپ لوگ دنیاوی آلائشوں میں ملوث کر کے اپنے جیسا بنانا چاہتے ہیں