کوہساروں کے پتھروں کے درمیان میں پُکاروں میرے مولا تجھے ،سبتم پرندوں کی چہکار کے درمیان میں پُکاروں مولا تجھے،پانی میں تیرتی مچھلیوں کے درمیان ،صحراؤں میں آہو کے درمیان،تیرے بندوں کی(یاھُّو) کے درمیان پُکاروں میرے مولا تجھے،آسمانوں پر اُٹھائے گے(عیسیؑ) کے وسیلے سے، طور پر کلام کرتے(موسیؑ) کے وسیلے سے ہاتھ میں تھامے پُرانا عصاء میں پُکاروں میرے مولا تجھے ،درد سہنے والے(ایوبؑ)کے وسیلے سے، اشک بہانے والے (یعقوبؑ) کے وسیلے سے پیارے (محمدﷺ) کے وسیلے سے پُکاروں تجھے،حمد و (شکراللہ) کے وسیلے سے، (قُل ھو اللہ) کے وسیلے سے، دائمی(ذکر اللہ) کے وسیلے سے میں پُکاروں میرے مولا تجھے ،جانتا ہوں جو ہے دنیا کا حال، ترک کر چُکا ہو سب کی لوقات، ننگے پاؤں اور جوکہ سر کے وسیلے سے میں پُکاروں میرے مولا تجھے یونس کے دل سے نکلی یہ دعا باغِ حرم کی بُلبُل کی طرح، حق کے(چُنیدہ غلاموں) کے وسیلے سے پُکاروں میرے مولا تجھے... حق... آمین... ❤️ یونس ایمرے