Тёмный

Zabardast With Wasi Shah | Babrik Shah | Saira Tahir | Ep 68 I 31 May 2024 | Neo News 

Zabardast With Wasi Shah
Подписаться 197 тыс.
Просмотров 20 тыс.
50% 1

Zabardast With Wasi Shah | Babrik Shah | Saira Tahir | Ep 68 I 31 May 2024 | Neo News
The Official RU-vid Account of Zabardast by Wasi Shah
Zabardast is Pakistan's premiere late night TV show hosted by renowned poet and writer Wasi Shah.
Cast includes: Asad Kaifi ,Chand Baral
Pakistan's favorite show will go on air every Monday to Thursday only on Neo News.

Опубликовано:

 

6 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 23   
@ImranQureshi-rq8tc
@ImranQureshi-rq8tc 15 дней назад
Babrik Shah my favorite actor pashtoon zindabad
@sajidaftab5520
@sajidaftab5520 3 месяца назад
دونوں مہمان بہت اچھے تھے شو کو بہت دلچسپی سے دیکھا ، شاہ جی بہت شکریہ ، اسد کیفی سے کہیں وقت نکال کر داڑھی ٹرم کروا کے اور ہیر اسٹال پر بھی توجہ دے ماشا اللّه بہت ہینڈسم ہے
@zebashabbir5807
@zebashabbir5807 3 месяца назад
Mind blowing excellent show 👏👏👏 Nice guest 👌👌Aulaad ka dukh to jigar ko chalni kar deta hai meri choti behan ke bhi 2 bachhe malik haqeeqi se ja mile Allah Babarak sb aur meri Sis ko sabr o jameel ata kray Ameen 🤲
@affafahmed653
@affafahmed653 3 месяца назад
my favorite show of syed wasi shah sahib, may Allah Taala shower his countless blessings on you & your all family members today tomorrow & always ameen suma ameen👍👍👍🤲🤲🤲🙏🙏🙏
@ayeshashaquel2631
@ayeshashaquel2631 3 месяца назад
Zabardast show raha, Allah pak sabk dukhon ka darman karay. Ameen
@farhatferoz5367
@farhatferoz5367 3 месяца назад
He is beautiful inside out handsome and wonderful personality
@Babajan-um4oz
@Babajan-um4oz 3 месяца назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شاہ جی ! بہترین شو زبردست مہمان
@sheikhrafiqahmed26
@sheikhrafiqahmed26 3 месяца назад
Both guests are decent & knowledgeable.But I must say that Saira Tahir is very pretty and very good singer.God bless them.Good wishes from Jammu
@riffatyousphi1534
@riffatyousphi1534 3 месяца назад
Best show
@joea5086
@joea5086 3 месяца назад
As Salam o Alykum May Allah's Blessings and protection be with brother khan's family Aameen. Yusaf Jawaid From London Heathrow with love
@user-gk7mj7de5l
@user-gk7mj7de5l 3 месяца назад
i love babrik. Shah good men nice show shah g ek dafa per babrik shah g ko guest bulayega
@msufyanali6277
@msufyanali6277 3 месяца назад
Nice personality Babrak Shah First time Dekha aur suna Hai ALLAHA AAP ko SBR ata Farmain Bety Ki Death py Inn Sha ALLAH Janat main wo AAP K sath ho Ga AAP ka zriya nijat BNY Ga inn Sha ALLAH
@MelodyOfDreams-qb6dl
@MelodyOfDreams-qb6dl 15 дней назад
خلیفہ ھارون رشید کا دور تھا مدارس (سرکاری سکول) اجاڑ ھونے لگے ۔ خلیفہ نے قاضی القضاۃ سے کہا کیا سبب ہے کہ مدارس و معالم کی طرف عوام کا رحجان کم سے کم تر ھوتا جا رہا ہے ؟ قاضی صاحب نے جواب دیا اگلے سال جواب دوں گا خلیفہ تڑپ کر بولے سوال ابھی اور جواب سال بعد ؟ سمجھ نہیں آئی بات! قاضی صاحب نے فرمایا ہر سوال کی نوعیت مختلف ھوتی ھے یہ ایسا سوال جس کے جواب میں سال لگ جائے گا ۔ وقت گزرنے لگا اگلی عید آ گئی عید کی امامت کے فرائض قاضی صاحب ادا کیا کرتے تھے ۔ عوام وخواص سبھی عید کے دن عید گاہ پہنچ گئے مگر قاضی صاحب تشریف نہیں لائے ۔ قاضی صاحب کو لینے کے لیے سرکاری نمائندے پہنچے مگر قاضی صاحب نے انکار کر دیا کہ وہ عید کی نماز نہیں پڑھائیں گے نمائندگان و کارپردازگان کے اصرار و منت سماجت پر قاضی صاحب نے فرمایا کہ میں پالکی میں جاؤں گا مزید یہ کہ پالکی بھی خلیفہ وقت اٹھانے کے لیے آے ۔ وزراء و نمائندگان ششدر و انگشت بدنداں رہ گئے یہ کیسا غیر معقول مطالبہ ھے مگر قاضی صاحب ڈٹے رہے ۔ مجبوراََ خلیفہ کو اطلاع دی گئی خلیفہ علم و علماء دوست انسان تھے ۔ خود چل کر آ گئے قاضی صاحب تشریف لائے عید کی نماز ھو گئی۔ وقت گزر گیا لیکن عید کے بعد زیادہ وقت نہیں گزرا تھا خلیفہ پھر حاضر ہوئے اور کہا قاضی صاحب مدارس میں طلبہ کی تعداد بہت زیادہ ھو گئی ھے بٹھانے کے لیے چٹائیاں بھی کم پڑ گئی ہیں اور وزراء اور ارکان سلطنت کے بچے بھی چٹائیوں پر بیٹھے علم حاصل کر رہے ہیں ۔ قاضی صاحب نے فرمایا آپ کے سوال کا جواب مل گیا ؟ خلیفہ بولے کون سا سوال کون سا جواب ؟ قاضی صاحب بولے آپ نے کہا تھا کہ مدارس میں طلبہ کیوں نہیں آتے ؟ جواب کیا ہے ؟ خلیفہ نے کہا ۔ قاضی صاحب نے کہا آپ حاکم وقت ہیں ، آپ نے ایک بار صاحب علم امام کو عزت دی ہے تو مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے اتنے آ گئے کہ بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی ، اگر اسی طرح ارباب علم و فضل کی توقیر کرو گے تو تبھی لوگ علم کی طرف آئیں گے ۔ ....... اس واقعہ کے بر عکس میرے ملک خداداد پاکستان میں میں ہیرو یا تو کھلنڈرے ہیں یا فلمی اداکار ہیں یہاں ڈاکٹرعبدالقدیر خان جیسے اصلی ہیرو کو جب عزت دینے کا وقت آیا تو پس زنداں ڈال دیا گیا اور ان کی آخری زندگی فٹ پاتھوں کی نظر ھو گئی ۔ یہاں مدارس کے علماء و ائمہ اور وارثان علم نبوت کو سپیکروں کے جھوٹے مقدمات میں چوروں کے ساتھ ہتھکڑیاں لگائی جاتی ہیں ، سکول و کالج کے اساتذہ کو ان کے شاگردوں پولیس والوں کے ھاتھوں ذلیل و رسواء کیا جاتا ہے ، حق مانگنے پر لاٹھی چارج کیا جاتا ہے اوباشوں اور بدمعاشوں سے بد ترین سلوک کیا جاتا ہے .... آج تک کسی طالب علم کو انٹر نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے پر کوئی شاہی پروٹوکول نہیں دیا گیا ، کروڑوں روپے کی برسات فقط ایک نیزہ پھینکنے والے پر کر دی جاتی ہے اور فل شاہی پروٹوکول دیا جاتا ہے ۔ جبکہ اس کے مقابلے میں کتنے طلبہ نے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں مگر کسی حاکم وقت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی ... جب ملک وملت کی خدمت پر رسوائی ملے ، علم کے وارثوں کی بے توقیری ھو گی، ... ...جب ناچنے والوں کو ہیرو اور ہیروئن قرار دے کر قومی سطح کے اعزازات و ایوارڈز سے نوازا جائے گا... جب ملک کو ایٹمی پاور بنانے والے بے نام کر دیے جائیں گے...تو... تو میرے ملک میں گویے( مراثی ، بھانڈ ) اور کھلنڈرے تو پیدا ھو سکتے ہیں مگر کوئی غزالی... کوئی رازی... کوئی بو علی سینا ...کوئی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کوئی طارق کوئی خالد کوئی ٹیپو سلطان کوئی میجر عزیز بھٹی کوئی ایم ایم عالم پیدا نہیں ھو سکتا...۔ اگر کسی کی سمجھ میں آ جاۓ تو پلٹ آئیں اپنے ماضی کی طرف اپنے روشن مستقبل کی طرف ھمارا مستقبل..... تعلیم میں ھے . تقدس میں ہے حیا اور عفت و پاکدامنی اور غیرت و حمیت میں ہے اپنے اصلی ہیروز کو پہچانیں ، ان کی قدر کریں ورنہ ،،تمھاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں ،،
@JOHNNAWAB1
@JOHNNAWAB1 3 месяца назад
36:49 😢😢😢
@lynnbhatti9179
@lynnbhatti9179 3 месяца назад
Saira Tahir Love you❤
@zahidkiyani4008
@zahidkiyani4008 3 месяца назад
Very excellent show and I love to watch your show Shah jee but today your female cohost was totally ignored by you why she should have some participation.
@jagdeepkumar6666
@jagdeepkumar6666 3 месяца назад
Mere bete ka name barbreek hai is name ki background zabardast hai
@fsskitchen2996
@fsskitchen2996 3 месяца назад
Sooper se b opper show
@Nasaliveclips
@Nasaliveclips 3 месяца назад
Zabardast👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
@afrazmianattanmian6525
@afrazmianattanmian6525 3 месяца назад
Saira Tahir me Madam Noor jahan ki ki shabahat hey khaas kar inki eiebross and eyes
Далее
Friends
00:32
Просмотров 824 тыс.