عائشہ اور محمد علی دونوں بہت اعلٰی انسان ہیں۔ اللہ ان پر اپنی مہربانی بنائے رکھے۔ یہ جو لیجنڈز کو due respect نہیں ملتی ،یہ لوگوں کا عمومی رویہ ہے جو وہ ہر جگہ روا رکھتے ہیں لوگ اپنے منفی جذبات کو دکھانے میں فخر محسوس کرتے ہیں کیونکہ والدین یہ نہیں سکھاتے کہ آپ جو بھی محسوس کر رہے ہیں، آپ نے اپنے اندر سے اچھا نکالنا ہے اور گند دبا کر رکھنا ہے ۔
MashaAllah nice Couple ❤❤Allah dono ko apni family mein Shaad o abaad rakhhe Aameen🤲 Shayer Wasi aapki guftugu ka andaaz hmesha ki trah lajawab jitni bhi tareef ki jae kam hai Aap writer ke sath balaa ke host bhi hain ❤Beshumaar Duae 🤲
Assalamalaikum.Ayesha aur Butt saheb ko bula ker dil khush ker diya apney Wasi saheb. Apka program hum zaroor dekhtey hain suntey hain. Apki guftaghu ka jawab nahi. Such a beautiful couple ! Stay blessed.🤗Ye interview ek episode aur hona chahiye.Ayesha ji apka suit bahut achha lag raha hai aur ap dono bahut achhey lag rahey hain Masha Allah.
ماشاء اللہ شاہ جی خوش رہیں ہمیشہ ہمیں اتنے اچھے مہمانوں سے متعارف کروانے کے لئے، مجھے تو احمد علی بٹ صاحب کاا ہی پتہ تھا لیکن آج کے مہمانوں سے تعارف شو سے ہی ہوا
Shah sahab ki tae thori c aare hy matlab tehri hy aj or me such me nhi janti the in mehmano ko thank you sir batany k leye abi progrm start kiya hy me ap ki dreasing bht achi hoti hy sir jbi foran tayae pr nazer pr gae me big fan hn ap ki.
اوہ میرے خدایا آئ میری زندگی کی سب سے بڑی دعا قبول ہوگئی مجھے ظل ہما جی اتنی اتنی پسند ہیں کہ بتا نہیں سکتا میری پانچ وقت کی نماز میں ظل ہما جی اور میڈم نور جہاں جی کی مغفرت کی دعا ضرور ہوتی ھے میری جان ہیں میری ملکہ ترنم میڈم نور جہاں جی اور ظل ہما جی. آیشیہ صاحبہ اور ظل ہما جی کے صاحبزادے کی گفتگو سکون سے سنوں گا بلکہ ویڈیو ہی ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے پاس محفوظ رکھوں گا اور بار بار دیکھوں گا 🌹💖👍🙏🙏🙏