Greetings in Christ today I am going to upload a harmonium Lesson on beautiful zaboor 1 Psalm oh dhan hai jo na manda hai salah sharirah di learn to play harmonium on this Zaboor and give more praise to our Lord Jesus Christ please subscribe this channel if you like this video so please share it with our christian brothers and sisters thanks again and don't forget to subscribe ishban Victor Official God bless you all.
whatsapp contact : 03342811252
مسیح یسوع کے نام سے آپ سب کو سلام خدا آپ سب کو بڑی برکت دے ہمارے چینل کا مقصد چرچ میوزک کو فروغ دینا ہے چرچ میں اچھے پرستاروں کی ضرورت ہے جو چرچ میں اچھی طرح خداوند کے نام کو عزت اور جلال دیں۔ اس چینل میں آپ ہرمونیم ۔ طبلہ ۔ گٹار ۔کی بورڈ جو آجکل چرچ میں استعمال ہورہے ان کا سبق مفت دیا جارہاہے اور ہرمونیم پر مسیح گیت بجانا سکھایا جا رہا ہے۔ آپ سب درخواست ہے کے اس کام میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں آپ دعاؤں کے وسیلے اور ہماری ان وڈیوز (videos ) کو اور مسیح بہن بھایوں تک بھی (share) کریں اس چینل کو ذیادہ سے ذیادہ سبکرایب (subscribe) شکریہ ۔
26 фев 2023