The most out_standing drama, which I ever have seen in my whole life. This drama always make us happy, Sometimes this makes us to cry And most fantastic. Thank You for launching this one!
پوری دنیا سکھاتی ہے ۔۔پیسے کو مت دیکھو اخلاق کو دیکھو امیر کو مت دیکھو غریب کو دیکھو۔۔اس ڈرامہ رائٹر کا پتا نہیں چل رہا ۔۔ رببن جب زبان دی اپنی بہن کی پیرو کو دیگا ۔۔پھر کیوں زبان سے پھر گیا اگر پیرو اتنا ہی خراب تھا غریب تھا تو پہلے کیوں اسے بولا میں اپنی بہن تمہیں دوگا ۔ پیرو غریب ہے ٹھیک ہے رببن کونسا فیکٹریوں کا مالک ہے جو پیرو کی بہن کا سنگ لے لیا ۔۔آپ لوگ ڈرامہ بنا رہے ہو کچھ اچھا میسج لوگوں تک لے جاؤ ۔۔ایک قاتل ایک برے انسان کو اپنی بہن دے رہے ھو کیوں کہ وہ امیر ہے پیسے والا ہے ۔۔اور نخص پیرو میں نکال رہے ھو پیرو غریب ہے پر قاتل نہیں پیرو غریب ہے پر کمال خان کی طرح ظالم نہیں ۔۔۔بکواس ڈرامہ ٹوٹلی میں انڈین فلم دیکھتا ھو لڑکیاں اچھے لڑکو کو پسند کرتی ہے اچھی لڑکیاں گندے امیر لوگوں کو شانی جیسی 2 نمبر لڑکیاں پسند کرتی ہے ۔۔