جتنی مرضی آواز مل جائے لیکن اُستاد اُستاد تھے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ان کے نام کیساتھ سے نصرت ہٹا دیا جائے کوئی آواز ملنے سے ہی نہیں نصرت صاحب کا نام استعمال نہیں کر سکتا
ماشاءاللہ استاد نصرت فتح علی خان صاحب کے بعد زاھد علی خان صاحب موسیقی کا درخشندہ ستارہ ہیں یہ عمر کے ساتھ ساتھ مزید نکھریں گے اور یہ کلاسیکی موسیقی کی دنیا میں بہت بڑی تبدیلیاں بھی لاٸیں گے اور اک نیا باب رقم کریں گے۔ ہمیں ان پر فخر ہے اور ہم ان کے لیے دعا گو ہیں