Mashallah yes u are right sir mager ya tu Allha janta hai ya Nabi Jante Hain Mola aap ko Salamat rakhen ye hute hai Ali a.s ke mane wale Mola aap ko Hamesha kusha rakhen 🤲 ❤❤❤😊 butityfull Team in the world aap ka dil kabi na tute ..
جہالت کی انتہا کا مقام,, انبیاء و آئمہ اللہ کا نور ہیں, یہ پسینہ انسانی چیز ھے وہ نورانی چیز ہیں, پسینہ والی روایت مستنند نہیں اور دوسری بات آئمہ و انبیاء اللہ کے بنائے ہوئے نمائندے ہیں بہت بڑی بےوقوفی ھے کہ انکی اسطرح توہین کرنا کہ یاتھ کے اشارے سے پسینہ جھٹک کر مثال دینا کہ یہ یوسف اسطرح بنتے ہیں,,, افسوس الکہ کی نشانیوں کو اسطرح کم اہمیت دے کر شائد یہ لوگ جہلا سمجھتے ہیں کہ اسطرں ہم اہلیبیت علیہ السلام کو لوگوں کی نظر مٰن اونچا کر دیں گے,, افسوس انسانی قیاس کہ یہ سوچ لیتا کہ جو اللہ کے بھیجے ہوئے آئمہ و انبیاء علیہم السلام ہیں انکی مثال انسانی پسینہ سے دی جا رہی ھے,,,, اور آگے جو بیٹھے ہیں سادہ لوح انکو کیا پتہ کہ علمی قدریں کیا ہیں,, یہ جہلا اپنی جہالت س انبیاء علیہ السلام کا مقام کرنے کی کوشش کم کر رھے ییں,,, بے شک پنجتن پاک کا نور کائنات کے افضل طرین ارواح یین مگر اسکے سامنے انسانی قیاس سے انبیاء کی ویلیو کم کرنا جہالت ھے, کچھ علمی. مثاکیں موقع اور بحث سمجھانے کے لہاظ سے دی جاتی یجں مگر ان سادہ لوح عوام کو اسطرح کی مثال دینا بےوقوفی ھے,, جن کا سیاق و سباق کا بھی نہیں پتہ,,,