Bhai Jo sample k tor py dress rakhy h ye rent py b dy na plzzz...hm jese log bnwa ni skty dress..party wear ye waly dress rent py dy dain na bhai plzz.mery bhai ki shadi h Usk liye
ویڈیو بنانے والے کو لگتا ہے واش روم جانا تھا اتنی جلدی جلدی ویڈیو بنا رہا ہے کہ کوئی بھی ڈریس سمجھ میں نہیں ا رہا ویسے تو ڈریسز سارے بہت اچھے ہیں لیکن ارام سے دکھانے والے ڈریسز بھی اتنی تیزی تیزی سے اس نے دکھائے ہیں