میرا تعلق پنجاب سے ھے اور اب میں لندن میں رہتا ہوں میرے والد صاحب بلوچستان پولیس میں ملازم تھے اور میری پیدائش 1968 کو کوئٹہ میں ہوئی بچپن کا کچھ حصہ بلوچستان اور سبی میں گذرا یہاں کے لوگ بہت پرامن اور مہمان نواز ہیں میری بڑی دلی خواہیش ھے کہ میں ان جگہوں کو جاکر دیکھوں جہاں میرا بچپن گذرا ھے -میری یاداشت میں اب بھی وہ لوگ اور جگہیں محفوظ ہیں حالانکہ میں اس وقت سات سال کا تھا جب میں اور میری فیملی پنجاب شفٹ ہو گئے تھے اس کے بعد مجھے جانے کا موقع نا مل سکا