*#10thMuharram** 🚩 **#SalamShaheedyeKarbala* _میرے بادشاہ و مولا حسین ابن ابوتراب علیہ السلام جن کو پتا تھا کہ کربلا میں ہمیں (اہل بیت 😭) کو شہید کیا جائیگا، لیکن پھر بھی ڈٹے رہے اور یزید پلیت کی بعیت نا کی.. سلام ابا عبداللہ سلام🚩 میں آصف صوفی سندھي أن نادان بدؤن پے لعنت کرتا ہوں جو آج کل کہتے ہیں کہ اہل بیت پانی کو ترستے تھے۔ خدا کی قسم جو وحدہ لا شریک ہے اگر امام مولا حسین دعا کرتے تو آبے زم زم کہ چشمے بہہ جاتے اور یزیدی فوج نست و نابوت ہو جاتی پر یہ اللہ پاک کی طرف سے امتحان تھا جس طرح حضرت ایوب اور حضرت ابراھیم علیہ السلام کا تھا بس فرق یہ ہے کہ وہ انبیاء تھے اور یہ ختم رسل ﷺ کی آل. اہل بیت کی قربانیاں ھمارے لیے سبق ہے کہ یزیدیت کو ھرگز تسلیم نہیں کرنا اور حسینیت پہ قائم و دائم رھنا ہے🚩_ *#HussainIsForHumanity** 🚩 **#HussainIsForAll*