غالباََ 1991 میں ممبئ میں منعقد جشن صد سالہ حضور مفتی آعظم کے موقع سے لیکر آج تک تقریر کے معاملے میں مفکر اسلام کو ہر دور کے لیے اور ہر عنوان کے لیے ایک بہترین مقرر پایا ماشاءاللہ مفکراسلام
ماشاءاللہ بہت اچھے بیان ہے آج کے پیشہ وارانہ مقررین کو نصیحت حاصل کرنا چاہیے جنہوں نے قوم مسلم کے سوچنے سمجھنے کا مادہ بھی لطیفے سنا سنا کر ختم کر دیا ہے حضرت کے بیانات میرے آگے میں ہر جا ہر مقام پر کار آمد ثابت ہوئے ہیں ہر موضوع پر تقریر سنتا ہوں اور ہر سال واقعہ کربلا بھی ایسا لگتا ہے کہ بلکل تازہ ترین ہے
I Love SDI ...Allama Sab Love ur voice and way of Delivering the concerns and Co-relating the events.... Jazzakh Allah Qir. May Allah(swt) Bless u with more Life for Guiding the Muslim Ummah.
Maine apni zindagi me Mufakkir-e-Islam Allama Qamaruzzaman Azmi shab jaise Mufakkir e Islam nahi dekha aise hi Alim ki zaroorat hai Jo qom ko ek Sahi jagah khada kar sake ALLAH hazrat ko Salamat rakhe
سبحان الله :فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ پس مجھے ياد کرو ميں تمہيں ياد کروں گا اور ميرا شکر کرو اور ناشکري نہ کرو َيَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ? إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ اے ايمان والو صبر اور نماز سے مدد ليا کرو بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے Aa Allah Mari Maan ko janat Al Fardos Min Ala Maqam Ata Farmana Ameen Suma Ameen