ماشاءاللہ بہت ہی خوب اسعدک اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے صحت تندرستی خیر برکت عطا فرمائے شرر شیطانی و نفسانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وبارک وسلم 🤲👌👍💪💐
ماشاءللہ اللہ پاک ھمارے ایمان وعقیدے کی حفاظت فرماے اور ھمیشہ مسلک حق اھل سنت وجماعت مسلک اعلی حضرت پر قائم رکھے اللہ کریم علماء اھلسنت عاشقان صحابہ واھلبیت کی کثرت فرماے امین اللہ کریم قبلہ شاہ صاحب کو درازئ عمر بالخیر وعافیت نصیب فرمائے آمین
@@ehsanullah3995پریشان نہ ہو جائیں صاحب میں ہوں زکری ہمیں ایک دمب لگایا ہوا ہے پیچھے سے اور آگے سے دو سینگ ۔۔۔ ہم بھی مسلمان ہیں الحمداللہ 5 وقت کی عبادت کرتے ہیں اللہ پاک کی روزہ بھی رکھتے ہیں خیرت بھی کرتے ہیں آخری نبی کو مانتے ہیں قرآن ہماری ایک ہی ہے قربانی بھی کرتے ہیں اور کیا رہ گیا ہے کہ آپ لوگ ہماری ذبح کی ہوئی چیزوں کو نہیں کھاتے ہیں کیا ذبح کرنے کے وقت ہم اللہ اکبر نہیں کہتے
Assalam walekum bhai meri shaadi ke zikri se ho gai hai han mujhe bataen mujhe Kya Karna chahie mere do bacche Hain mashallah beta 9th mein hai beti 7 shaadi se pahle kabhi Nahin bataya ki mera shahar kya hai Meri bahut chhoti umra mein shaadi hui hai 14 sal ki umra mein please mujhe koi masale ka Hal bataen Safar ke Liye Dua Karen namaj ki tofik de Allah usko hidayat de Ameen aapki video mujhe acchi lagi dekhkar aapane hakikat batai Mera shor mujhe maarta hai galiyan deta hai bahut bura karta hai mere Sath please duaon mein yad rakhiye apni bahan ko main bahut taklif mein hun bahut dard hai bahut dukh hai bahut taklif hai man bhi bahut bimar hai bahut pareshan hai
ملا یہ سب باتیں آپکے جھوٹ ہیں ۔ذکری فرقہ حج کو حج مانتے ہیں رمضان کے روزے بھی رکھتے ہیں رسول کریم کو بھی مانتے ہیں ۔ان لوگون نے کبھی بھی نماز کے خلاف ورزی بھی نیں کی ہیں ۔البتہ بلوچ ہیں اگر بلوچ جتنا بھی اچھے ہو لیکن آپ لوگ اسے کافر کہتے ہیں ۔رب جاتنا ہے کون کیسا ہے اور کون بُرا ہے ۔رسول کریم نے خود فرمایا ہے جو شخص جھوٹ بھولتا ہے دوسرون پہ الزام رکھتا ہے وہ ہم میں سے نیں اللہ تعالی نے جھوٹ بھولنے والون کے لیے سخت سے سخت اعزاب رکھا ہے ۔۔میں ایک ذکری ہوں اللہ تعالی اور رسول کریم اسے تمام احکام کو مانتا ہوں ۔حج ہم لوگون کا حانہ کعبہ میں ہے ۔رمضان کی روزے ہم رکھتے ہیں عید میں رکھتے ہیں شابان میں ہم رکھتے ہیں ہم لوگ خرام نیں کہاتے ہیں کسی کا خوب نیں کرتے ہیں اپنے رب سے بہت ڈرتے ہیں ۔ مکُران میں زیارت کو آپ حج کہتے ہیں ۔یہ آپکے غلط فہمی ہے ۔اللہ تعالی نے ایک لاکھ چھوبیس ہزار پیغمبر نازل کی ہے ہم سب کو مانتے رسول کریم اللہ کے آخری نبی ہے ۔ہم اسکے اُمت سے ہیں قرآن کریم 52 ایسے دعا ہیں جس میں ہر نبی نے اپنے امت کے لیے مانگا ہے ہم اسے ذکر کے اندر پڑھتے ہیں اور اللہ تعالی کے ننانوے نام بھی پڑھتے ہیں ۔ذکر میں ہمارا آخری دعا جو رسول کریم نے اپنے امنت کے لیے مانگا ہے ہم اسے ہر ذکر میں تقریبا 15 بار پڑھتے ہیں رب انا اعطاني في دنيا سنتة في آخري سنتة اعزاب نار
اسلام علیکم اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ادریسیہ فرقے کے بارے میں بھی بتا دیں جس کا مرکز ملتان میں ہے۔شیخ امین کے پیروکار ہیں یہ لوگ ۔اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آپکو۔آمین
جس طرح یہ بھائی بول رہے ہیں اس طرح بلکل نہیں ہے میں خود ذکری فرقے سے تعلق رکھتا ہوں ہم اللّٰہ پر مکمل ایمان لاتے ہیں اور قرآن مجید اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل ایمان لاتے ہیں اور ان کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور مھدی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ہدایت دینے والے کے ہیں ❤
میں ایک ذکری ہوں ۔لالا اللہ محمد رسول اللہ ۔یہ کلمہ پڑھتا ہوں ۔ویسے ہم لوگون کو کسی سے صفائی دینے کی ضرورت نیں رب اپنے بندے کے اچھائی اور بُرائی میں خوب واقف ہے ۔کون کتنا گناہ گار ہے کون کتنا پاک دامن ہے
Shah Sab aap ke is bat pe mai mutafiq nai hun q ke ya to aap ko haji ke mutliq koi ghalat incarnation di GI hy aaj tak mai ne kisi zakri ko nai dekha ke ho Baluchistan mai ja ke wapas aahe apne ko haji kelate ho han Baluchistan mai in ka ek kas maqam hy us ko zarat kete hin wahan jate hin ho haji nai bante na he ho apne ko haji kelate hin han suniyon se mujay kafi had take mai mutasir ta Lekin aap ka bayan sun kar mujay tajub hwa aap shah Sab ho ke bi kuch ghalat bayani kar gay baghir teqiq ke kuch batin aap ne ki is se mujay na cheez ko aap ka ye indaz mashqooq laga ghalat incarnation aap take ponchai gai hy meri bat buried lagi ho to mahafi chata hun
ALLAH KE BANDI PEHLE KUCH RESEARCH KARU PHIR BAAT KARO Allah Se Daro Zikri Muslim a agar tume kuch masala a toh Kuch Reasearch karo Mahdi ko wo apna Imam manthe aur Nabi Muhammad Saw ko apna nabi manthe Khuda ka Khof karo Aur Kuch reasearch karo agar app ko debate karna hai toh ma karoga ajooo phir jhoot bolo
Molana apne galat kaha ham shahadat main ye nahin kehte jabke kuch nazant kar parte hain jabke ham asal main shahadat ye parte hain لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِينُ محمد رَسُولُ اللهِ صَادِقُ الْوَعْدِ الْأَمِينُ
@@syedisrarshah3274 guda kae mehdi insani chy ent noor pakiana ma zana ayan Muhammad arabia rasool namanna ayan holy spirit yani noor paka rasool manna
آپ کی بیان بلکل گلت ہے میں خود زکری ہوں اور آپ نے بیان میں کہا کہ زکری حج تربت میں کرتے ہیں آپ نے بلکل گلت ہیں ہم حج کرنے حج جاتے ہیں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان لاتے ہیں ۔۔۔اب زیادہ بات میں نہیں کروں گا بس ایک بات کی جواب دو بس ہمارا اللّٰہ ایک ہے قرآن پاک ایک ہے آپ کیسے کہہ سکتے ھو کہ یہ قافر ہیں اگر آپ مسلمان ہیں ھو یہ بات آپکو اچھی طرح سے پہتہ ھوگہ کہ چاھیے کوئی انسان ھو وہ اللّٰہ کو مانتا اسے قافر کہنے والا خود قافر ہے ۔۔۔۔۔
آپکی تیاری جان پڑتال مکمل نہیں ہے ذکریوں کے بارے میں میں خود الحمد للہ الحدیث سنی ہوں ہمارے نزدیک دربار سنی کا ہو شعیہ کا ہو یا کیسی ذکری کا ہو سب حرام ہیں
*** Maulana, you are working with lies, and you are misleading the Nation of Islam. * The word of the Mahdawis is La ilaha ila Allah, Muhammad is the Messenger of Allah. * The belief of the Mahdavis is that the Messenger of Allah, Muhammad, peace be upon him, is the last prophet of Allah and the Seal of the Prophets. * The Mahdavi’s believes that Mahdi (peace be upon him) is the promised Mahdi and not that Mahdi is the Messenger of Allah. This is your lie. * It is the belief of the Mahdavis that Muhammad is the last prophet and no other prophet will come after him. * Mahdavi does not deny prayer. Mahdavi offers five daily prayers, Fajr, Zuhr, Asr, Maghrib and Isha. * Mahdavi believes in Tawheed, Prayer, Fasting, Zakat, and Hajj, which are the five pillars of Islam. * Mahdavi 'Syed Muhammad Jaunpuri' is believed to be the Mahdi, he is the right one and he is the blessed Mahdi (peace be upon him).