Assalam walekum mehman nawazi ke liye bahut bahut tehsil se shukriya Ada Karti hun main aapka bahut aapane hamara khyal rakha mehmanon ke mejban ho to aap log kaise😊😊😊
احمد انکل آپ ایک سیڑھی چھت کے ساتھ بنوا لیں۔ جیسی سب گھروں میں ہوتی ہے ۔سیمنٹ کی سیڑھی بنوائیں پختہ اور چھت پر دیواریں بھی بنوا لیں ۔چھت پر آنا جانا آسان ہو جائے گا ۔بار بار رسک نہ لیں ۔لکڑی کی سیڑھی عارضی ہوتی ہے ۔