واقعی سردار کمال سپر سٹار تھے ان کے جانے کا بہت دکھ ہوا سٹیج ٹی وی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نقصان ہوگیا ہے اللّٰہ پاک سردار کمال کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲
إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـاإِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ ﷻ اپنے پیارے حبیب حضرت مُحَمَّد ﷺ کی رحمت کے صدقے بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
No he should marry a house hlod women from any show biz family like Behroz sabzwari sahib wasa shadi Bholay bhayya na karni ha fikar hamein Hoti ha shaid apna chota Bhai lagta ha es ly any howamy prayers for good companion
I am from Nigeria I love mazaqrat Very sorry for Sardar Kamal Sahib Inna lillahe wa inna ilaihe rajeoon May almighty Allah Bless him Jannatulfirdos and steadfastness to you & your team and entire family members. Ameen
اس کا مطلب یہ پروگرام کافی پہلے ریکارڈ ہوتا ہے کیونکہ اس وقت سردار کمال صاحب اس دنیا میں نہیں ہے سردار کمال صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
<a href="#" class="seekto" data-time="1628">27:08</a> Shukar hai Sardar Sahib nai kuch tho kaha…..wohi sawal, hamesha wohi sawal! May you be in peace Sardar Sahib. 🤲🏼
@@muhammadejaz3927 یہ بھی پرانے فنکار ہی تھے اور بس اینڈ پہ آکر سٹیج بہت گندا ہوگیا انکو بھی سٹیج سے علیحدہ ہو جانا چاھئے تھا لیکن پھر ٹی وی پہ آگئے۔ اللہ تعالیٰ معاف کرنے والا ہے ہم سب گنہگار ہیں بس خیر مانگنی چاھئے۔