ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت عمدہ جی بہت عمدہ زویا تحسین صاحبہ مجھے آج پتہ چلا کہ آپ باقاعدہ مشاعرے میں بھی پڑھتی ہیں میں نے صرف آپ کو وہاٹس ایپ گروپ میں ہی اب تک پڑھا ہے پر..... آج یہاں دیکھ اور سنکر بہت خوشی ہوئی شاہد وصی (ماسٹر)