اللہ تعالی شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ اور ان کی قبر کو اپنی رحمتوں سے بھردے۔ اور ان کے لیے حساب کتاب کا معاملہ بہت ہی اسان کر دے۔ ان کو اللہ تعالی ان 70 ہزار لوگوں میں شامل کر دے جن کو حساب کتاب کے بغیر اللہ تعالی نے جنت میں داخل کرنا ہے۔ اور اللہ تعالی شیخ سیف اللہ اور شیخ حافظ ندیم ظہیر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
main her friday ko zubair ali zai sabb ko milney jata tha juma ka baad khana khaty thy .ilm ka samunder thy sheikh saab buhat piyar sa milty thy sheikh saab ka walid mery walid saab ka dost thy.shiekh saab heera thy
o bhai kya bat hai har jumly pr ma sha Allah hi kahty j rhy ho. achi bat hai lkn aap dil mn kaheen to bahtr hai is trh guftugo sunny ka maza chala jata hai.
حافظ زبیر علی زئی صاحب کو میں نے ان کی حیاتی میں سنا تو نہیں لیکن جب سے ان تعارف ہوا علمائے حق کی وجہ سے بالخصوص انجینئر محمد علی مرزا کی وجہ سے حافظ زبیر علی زئی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Hazrat, Gustakhi maaf, main ap ki Tehker nhe kr rha, main khud Zubair Ali Zai Shb or Degar Ulla Se Muhabbat krta ho, Jnab Host shb agr ap Tazemi Alfaz thore Musasib Time pr Adda kre Khasusan jub samne wala apni Bat Complete kr chuke, to mare khyal se wo zyada bhtr ho ga. ak bar phir Maffi chahta ho, ho skta ha main ghalat ho, Jo log zyada tr Ullama k pas nhe bethte wo ap k is amal ko reya-Kari naa smjh lee...agr ksi ko mari bat Buri lge to maff krna...
آج بھی ندیم صاحب وہ سوال زندہ ہے جواب نہیں دیا انہوں تخریج کر کر کتابوں کی خالت خراب کردی کیا ضرورت تھی آج صحیحین جو صحیح تھی ان پر عمل کر نہیں سکے بس تخریج با تخریج کرتے رہتے ہے کیا فائدہ سنت پر عمل بھی نہیں
حافظ زبیر علی صاحب ایک حق وہ انسان تھے ان کی زندگی بہترین زندگی تھی اور سب سے بڑی بات یہ کہ وہ یزیدی اہل حدیث نہیں تھے وہ حسینی اہل حدیث تھے حدیث نمبر 2812سب سے پہلے انہوں نے ہی متعارف کروائی تھی جو اہل حدیث فرقے کے لیے موت بن گئی اس کے علاوہ ایک اور حدیث 7662یہ بھی حدیث اہل حدیث کے لیے موت ثابت ہوئی کیونکہ دونوں حدیثیں صحیح ہیں اور حافظ زبیر علی زئی نے اس پر حکم لگایا ہے
@@OsamaKhan-oc9vy جناب اللہ تعالی انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے میری ان سے تین دفعہ ملاقات ہوئی ہے اور اس معاملے پر کھل کر بات کی ہے اس نے تمام اہل حدیث میں جتنے بھی علماء کرام ہیں ان میں سب سے بہتر انسان جناب مولانا زبیر علی زئی تھے وہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے والے انسان تھے ان سے مل کر ہی تو ہم نے اپنا عقیدہ چینج کیا ہے الحمدللہ اب صرف اور صرف توحید اور اہل بیت سے محبت بنو امیہ کا چھوٹا دفاع نہیں کریں گے امت کا ماموں صرف ایک نہیں تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی 11 بیویاں تھیں اور ان کے بھائی بھی تھے صرف ایک ہی مامو باقی ماموں کا کیا ہوگا