Han ye bath sach hai main jab 9 saal ka tha tab TV me cartoon dekte waqt uska copy karke haqlake bola the aur uske bad ye problem suru huwa aaj mera age 25 hai abhi tak hai
قبلا مجھے بھی زبان کی لکنت ہے پیدائشی میری زبان صحیح تھی مینے بچپن میں ایک عورت کی نکل کی تھی اس ٹائیم میں بہت چھوٹا تھا تقریبن 6 یا 7 سال کی عمر تھی میری جب میں نعت رسول صہ پڑتا ہو تو بلکل صحیح قرآن مجید پڑتا ہوں تو بلکل صحیح اپنے آپ سے بات کرتا ہوں تو بلکل صحیح لیکن جب میں بندوں سے بات چیت وغیرہ کرتا ہوں تو زبان اٹکتی ہے بہت پریشان رہتا ہوں لوگوں کو بھی نہیں بتاتا کہ میں اس دلدل میں فسا ہوا ہوں لوگ بہت ہسی گئے
Asalam alykum ....bai mujko ko b bara bur aap jaysai kandishan hai mai ka karow bohat paray shani atay hai kabi kabi.....ab ka ilag kiya kuch aap nai mujko b bolna plz.
یار ہمارے صحابہ ولی اللہ بزرگان پیغمبر اس طرح کی ٹوپیاں پہن کے داڑھی کو کالا کر کے بیٹھتے تھے اچھا لگتا تھا وہ تو ہمارے نبی نے فرمایا کہ 40 سال کے بعد داڑھی کالی نہیں کرنی اللہ نے بھی فرمایا کہ مجھے سفید بال اچھے لگتے ہیں کوئی خدا کا خوف کرو کیوں ڈرا رہے ہو بچوں کو