المهم عجل لوليك الفرج 🙏 یارب الحسین ع بحق الحسین ع تمام مومنین و مومنات کی تمام نیک دلی حاجات پوری فرمائے ، جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ، جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نصیب فرمائے ، جو بے روزگار ہیں ان کو روزگار اور رزق میں برکت عطا فرمائے ، جو پریشانی و مشکلات میں ہیں انکی مدد فرمائے ، جو قرض دار ہیں ان کی غائبانہ مدد فرمائے ، ہمارے تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، تمام مومنین و مومنات کے اچھے نصیب فرمائے اور سب کو زیارت کربلا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🙏♥️
بسم الله الرحمن الرحیم یا رب العالمین یا قاضی الحاجات یا ارحم الراحمین یا الله یا الله یا الله یا الله یا الله یا الله یا الله یا ارحم الراحمین یا علی مدد یا حسین شهید یا ابوالفضل العباس ❤❤❤