Hamid Mir's youtube channel brings exclusive analysis on domestic and international issues.
International award winning journalist, Hamid Mir, is the only journalist to have interviewed Osama bin Laden after 9/11. He has also interviewed various world leaders such as John Kerry, Hillary Clinton, Tony Blair, Colin Powell, Nelson Mandela, Mahmuod Ahmedinejad, Yasir Arafat, Imran Khan and Shimon Peres. He has also interviewed celebrities such as Shah Rukh Khan.
In 2016, he was awarded the Free Press Award in the 'Most Resilient Journalist Award' category. In 2012, he was award Hilal-e-Imtiaz, the highest civilian award in Pakistan.
For the last 22 years, Hamid Mir has been the host of the oldest running television show in Pakistan, Capital Talk, which airs Monday to Thursday on Geo News.
All content on this channel is the exclusive property of Hamid Mir. Any illegal use of content from this channel without reference is strongly prohibited and will result in immediate takedown.
I am resident of chaman what about Punjabi martyr since pervaz mushraf kia pujbi mzloom nahi UN per Kun nahi program kertay jetnay baloch la PATA hy ussay 100 gunh Punjabi qatal howay hain
Gwadar was Baluch, the Omani Was kicked out by his brother Ruler & given asylum in Gwadar for temporary fishing survival food permission later the beghairat claimed it as a right, but greedly took "Qabza" money and gave up his false claims.
Mir, read the old documents in WAPDA House Lahore in which Record states that between 1920 to 1925 the mining & petroleum Rights to USA-Britush Caltex State Oil Shell companies. The Zionist Buffer Plan Great Game was well thought over and of.
You miss the "British legacy Sardari System" that the Punjabi Bureaucracy imposed on Baluchistan, & the betrayal and cold blooded murders in Ayubs 60s, ZABs 1974, Musharafs murders of 2005, and the headmoney & Benefits of the USSR 1979s 'jihad" gun & drug culture & Punjabi police constables progeny Chudry Iftikhar & Javaid Iqbal Rapist Judges who usurped Baluch citizen seats in Lawyers Quota
Your hypocrisy did not "your awaz uthha" 1990 to 2010 when innocent was kept hanging for vicarious fun. Nor for Akbar Bugti Patriot, Nir for the starving innocent children of Topper PAS Afshan Latif Reinstate
کیا بلوچستان پر کبھی کسی دوسرے صوبے والا حکمران بنا ہے ؟ أپ نے ہمیشہ اپنے حلقے کے بندے کو ہی ووٹ دیا یا کسی دوسرے صوبے والے کو دیا ہے اب اپ کا فرض بنتا ہے جن لوگوں کو اپ نے ووٹ دیا ہے ان سے ترقیاتی کام بھی کروائیں ریاست پر بھونکنے کی ضرورت کیا ہے
ہمیں سمجھ اگئی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ اپ کو پوچھنا ہی انہی کو چاہیے کیونکہ اپ پاکستان کے ساتھ دوستی نہیں دشمنی کر رہے ہیں پاکستان ہم سب کا اپ کا بھی ہے اپ اداروں کے ساتھ یعنی یہ پاکستان کی فوج کو اندر سے کھوکھلا کر رہے ہو پاکستان کو برباد کرنے کی طرف لے کے جارہے ہو یہ اداکاری جب تو کرتا ہے نا تو سب کو بتائے میں کیسے کرتا ہے وہ خدا کے لئے اپ کا ملک بھی ہے ہمارا ملک بھی ہے دہشت گردوں کا ساتھ نہیں دینا چاہیے کسی صورت میں وہ کوئی زبان کہو کسی کا ہو پنجابی ہو سندھی ہو بلوچی ہو پختون ہو کوئی بھی ہو وہ دہشت گرد ہے وہ دور کروں سب کو دوستی کی طرف لے جانے کی کوشش کرو یہ نہ کرو اپنا بدلہ نہ لے حامد میر اپنے بدلے کی اگ میں پاکستان کو چونک رہا ہے ہمیں بھی پتہ ہے طالب علم سب دیکھتے ہیں سنتے ہیں اپ کو اسی لئے سنتے ہیں کہ تو طالب علموں کے اندر بھی سحر کھول رہا ہے پاکستان کے اندر بھی غیر بول رہا ہے تو ایسی ظاہر ہے تو ایسی اگ ہے جو پاکستان میں لگا رہا ہے پاکستان کا دشمن بن گیا ہے یعنی اپنی اپنی جنگ لڑنے کے لئے پیار کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے دشمنی پاکستان سے کر رہا ہے
اور بلوچوں کو بھی جناب حامد میر ہی مروا رہا ہے فوج سے لڑوا رہا ہے بلوچوں کو اور اپ اپنا مطلب بھی نکال رہے ہیں اور جو بلوچ ہیں ان کو ان کو بھی یعنی نقصان دے رہا ہے ان کو بھی مروا رہا ہے اپس میں لڑا لڑا کے اپنا بدلہ لینے کے لئے بلوچوں کو بھی لڑوا رہا ہے فوج سے اداروں سے باقی ملک سے تمام سے اور ان کو تو ان کا ہمدرد نہیں ہے جو نیچے اپ کو کمینٹ لکھ رہے ہیں ان بچوں کو ان بیچاروں کو پتہ ہی نہیں ہے تو اپنے بدلے کے لئے بلوچوں کو بھی مروا رہا ہے اور پاکستان کو کمزور بھی کر رہا ہے
السلام علیکم خدا کے لئے بس کر حامد میر تو پاکستان کا بیڑا غرق کردیا ہے پتہ نہیں کیا چکر ہے تیرے کو پاکستان سے دشمنی کیوں ہیں اپ نے پاکستان کے ساتھ جو کیا ہے نا اس طرح کبھی نہ انڈیا نے کیا نہیں اسرائیل نے امریکہ نے کیا ہے اپنا بدلہ لینے کے لئے تو نے پاکستان کو برباد کیا ہے اور اجاگر کرتا ہے یعنی دہشت گردوں کو اور دہشت گردوں کا ساتھ دیتا ہے پتہ نہیں پوری حکومت پورا پاکستان اپ کو سنتا کیوں ہے ہمیں تو یہ سمجھ نہیں ارہی میں کیا وجہ ہے یہ سب کے سب خاموش کیوں ہیں اپنے بدلے میں پاکستان کو اگ میں جھونک رہا ہے اور دہشت گردوں کا ساتھی اور دودھ دہشت گرد ہے جس طرح کی تو حرکات کر رہا ہے جس طرح کہ تیرے بیانات ہیں یہ دہشت گردوں والے ہیں جو دہشت گردوں کا ساتھ ہوتا ہے وہ دہشت گردی ہو سکتا ہے دوسرا کوئی نہیں ہوسکتا خدا کے لئے بلوچستان کو بھی بچاؤ پاکستان کو بچاؤ خدا کے لئے بس کر اب تو نے دشمنی بہت کر لیے بہت پیسہ کما لیا ہے باہر سے تو نے لے لیا کتنے اربوں ڈالر اپ نے کما لیے ہیں اندر باہر پیسہ تو نے رکھا ہوا ہے پاک فوج کا بھی دشمن ہے اداروں کا دشمن ہے تو پاکستان کا دشمن ہے پنجابیوں کو مروا رہا ہے تو کراچی میں ان کو سندھیوں کو مروا رہا ہے توبہ بخش پختونوں کو مروا رہا ہے ان بلوچوں سے دہشت گردوں سے خدا کے لئے بس کر جائے یار بس کر
حامد میر تم تاریخ کو جھٹلا رہے ہو۔ صدر ایوب خان تعمیر پاکستان کی تعمیر کے ہیرو تھے۔ پاکستان دنیا نقشے پر پھیلا بڑا خوشحال تیزی سے ترقی کرتا ملک تھا تمام ادارے منافع بخش عوامی خدمت کی مثال اور قومی یک جہتی مثالی تھی۔ 1965 کی جنگ نے عالمی طاقتوں کو خوف زدہ کر دیا تھا۔ قومی یک جہتی کو پارہ پارہ کرنے کیلئے جمہوریت نامی سازش کو سیاسی بونوں کے ذریعے ڈویلپ کیا بھٹو مجیب انکے مہرے تھے جنہوں نے پاکستان کو دو لخت کیا اور وہی قانون و انصاف کے لبادے سے محروم ننگی جمہوریت باقی ماندہ پاکستان کیلئے آج بھی سب سے بڑا خطرہ ہے۔ پاک فوج ژندہ باد۔
There is another aspect related to this discussion and that is culture of Bengali people. They have produced wonderful people in various fields. There is something in them that is different from other people of this subcontinent specially Punjabi people. Bengalis ( both from Bangladesh and West Bengal of India irrespective of religion) try to solve their problems by talking and improving political situations. When Punjabi people (both Indian and Pakistani) do not put enough brain to the improvement of their political situation. Bengalis go too far. Punjabi people concentrate on work rather than talk. For rulers ( democratically elected or autocrats) it’s easier to rule Punjabis than Bengalis. Go visit Bengals you will see on tea shops or other people gathering places people talking about politics. Punjabis do that too but they spend more time working rather than talking. Bengalis are more confusion creators than workers.
Charoo soby Pakistan heain agar aapp med ER is par aakar sandhe Baloch oangabe bhaee bhaee to mulak mazbot to Hoga aappfaraq vaale baateIn media par aakar na kahedin
Punjabi fouji started genocide of Bengali peoples and bengali peoples started struggle. It is not bagawat. Bhutto and Pakistani army govt is responsible for war 1971 and separation of east pakistan.
حامد میر بھاٸ اپ لوگ حقیقت تب سامنے لاتے ہیں جب پانی سر سے گزر چکا ھوتا ھے کاش اپ لوگ حقیقت وقت سے پہلے سامنے لاتے تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی بس اب اللہ تعالیٰ سے دعا ھے ہمارے ملک و قوم پر اپنا فضل فرماٸیں امین