Im Dr Noman Ali, the purpose of this channel is to aware farmers and students about goat farming which is really progressing nowadays in Pakistan. We will also upload here videos about animals { like cat, dogs, cattle, buffalo etc.} and diseases of the animals and the treatment of that diseases. Video of our channel will be very beneficial for the students of veterinary medicine, dvm doctors, and for those who are keeping animals, farmers, medicine companies, research student.............................
Dr sab apki videos boht informative hoti hain. Kindly aap aik aik specie pe alag alag se videos banain jese k Buffalo pe alag se video banain jis mein buffalo k baary mein detail se batain iska heat cycle kitny din ka hota, mature kitni umar mein hoti, heat mein konse season me ati, iske elawa goat, sheep, cow in tamam k baary mein... Thanks❤
ایک من لوسرن ،یا برسیم سے 8 کلو ہے حاصل ہوتی ہے ۔ چارہ کاٹ کر کترہ کر لیں اور کسی بھی صاف جگہ پر پھیلا دیں۔ دن میں دو تین بار پلٹ لیں ، چند روز میں خشک چارہ Hay تیار ہو جائے گا ۔ ااس چارے کے معیار کا انحصار چارے کی خشکی اور اسٹوریج پر ہے۔ پنساری کی دکان سے ہڈیوں کا پاؤڈر یا DCP صرف دو سو روپے کلو مل جاتا ہے۔ ساتھ لاہوری نمک لے لیجئے ۔ میرا تجربہ ہے کہ لوسرن اور برسیم کے ساتھ صرف یہ دو اجزاء کافی ہے ۔
سعودیہ میں بھیڑیں سفید اور دنب دنبے والی ہوتی ہے۔جیسے پاکستان میں کالے دنبے ہوتے ہیں۔اور یہاں خشک برسیم کھاتی ہیں اور جو بھی کھاتی ہیں۔لیکن پاکستان میں اس طرح کی نسل مجھے کہیں نہیں ملی
dr sab mery pass 25 /20 ka roof top hai.mein kesy bnao zara ic par roshmi dal den...ar mazeed ye k bakri se 1 sal mein 2 dafa bachy kesy liy ja skaty ic par b video bnayn
کیا بکریوں کو انڈے کے چھلکے کا پاؤڈر استعمال کروا سکتے ہیں اگر کروا سکتے ہیں تو کس طرح استعمال کر سکتے ہیں کس خوراک میں کیلشیم کے طور پر استعمال کروا سکتے ہیں یا نہیں
Meri Bakri Ne Ramadan k last ashray me Doodh Sukha Dya tha abhi 1 hogaya wapas Doodh araha Hai ALHAMDULILLAH Lakin pure white de Rahi hai or physically pregnant Bhi lag rahi Hai Kya Kya Jaiye mashwara dein