Dr sab wanda formulation be batya 90 days fattening ke. Daily growth 1500 gram ho at least.please thanks hum jis sy wanda lyta hai in ke daily growth 1500 sy 1800gram hai.but wo apna formulation nai dete hai ....
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب ایک بکری ہے تقریبا چار سے پانچ ماہ کی وہ جب بھی چارہ کھاتی ہے خشک چارہ کھائے یا پھر کھل وغیرہ کھائے تو فورا اس کا پیٹ میں اکھاڑا ا جاتا ہے جب بھی وہ کھاتی ہے اس کا حل کیا ہے پلیز جواب ضرور دیجئے گا