سمندر کا پانی اگر سیاہی ہو لکھتے لکھتے قلم کی سیاہی ختم ہو جائے گی لیکن میرے پیارے اقا ﷺکی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی ❤مجھے فخر ہے کہ میں آخری نبی محمد ﷺکا امتی ہوں❤کروڑوں درودو سلام میرے اقا ﷺ پر
Meri bachpan ki sab se khubsurat subah jab m subha uth kr qasida burda shareef sunta or mama k hath k garma garam parathy kha kr school k Liye tayar hota tha ❤❤