San 1994-95 jb meri umr 7-8 saal thi.. Tab sardiyon k rozay hua krte the.. Sehri mein parathay anday khata tha aur sath ye qaseeda burdah shareef sunta tha.. mere bachpan aur larakpan k saray rozay yehi suntay hue guzray hain.. Yaa Allah meri kotahiyan maaf farma de aur mujhe roz e qayamay Hazrat Mohammad S.A.W.W ki shifaat naseeb farmana.. Aameen..
❤❤سمندر کا پانی اگر سیاہی ہو لکھتے لکھتے قلم کی سیاہی ختم ہو جائے گی لیکن میرے پیارے اقا ﷺکی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی ❤مجھے فخر ہے کہ میں آخری نبی محمد ﷺکا امتی ہوں❤کروڑوں درودو سلام میرے اقا ﷺ پر ❤
Me 21 saal ki hogai hun par jab b yeh naat sunti hun phr sy 5 6 saal ki ban jati hun kya waqat tha kya zamana tha sakoon he sakoon tha har taraf naa kaisi bat kah ghum naa he fikar YAH ALLAH phr sy lota dy woh waqat😢😢😭😭
My mother joints swelling after 11 years ended due to qaseeda burda shareef and surah al rehman . I am a dr myself and we treated mama with best rheumatologist but only cure for mama is qaseeda burda shareef and surah rehman .
@@ayeshajaved9793 قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللّه ہے۔ ڈپریشن ،کینسر، کورونا اور دیگر ہر قسم کے لا علاج امراض، ذہنی،روحانی،نفسیاتی امراض کا علاج،کالا جادو، جنات، بدبختی،نظر بد اور نحوست کا علاج اور باقی بھی ہر طرح کے مسائل اور پریشانیوں کا حل سوره الرحمٰن میں ہے ۔طریقہ یہ کہ قاری عبدالباسط مصری کی آواز میں بغیر ترجمہ والی بیس منٹ کی تلاوت سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام یا کوئی بھی اپنی آسانی کے تین ٹائم سننی ہے۔ (ناغہ نہ ہو بیچ میں اور اگر ناغہ ہو جاۓ تو ایک دن کا وقفہ ڈال کر پھر سے سات دن سنیں) سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں. دل کو صاف کر دیں۔ سب کو معاف کر دیں۔۔ دوستوں اور دشمنوں سب کو دعا دیں۔ دل میں کسی کے لیے نفرت،حسد، غصہ، بدلہ نہ ہو اور اپنے گناہوں اور غلطیوں پر شرمندہ ہوں۔ سنتے وقت یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں. اور آدھا گلاس پانی (جو آپ شروع سے ہی پاس رکھ لینا) ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں(زبان سے نہیں) پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے پانی تین سانس یا تین گھونٹ میں پی لینا ہے اور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے۔ سات دن بعد سورہٴ سننا بند کر دیں لیکن روز تین بار آدھا گلاس پانی ہاتھ میں لے کر اور آنکھیں بند کر کے، دل صاف کر کے، سب کو معاف کر کے اور دعا دے کر، اپنی۔ غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اور معافی مانگ کر خود کو اللّه کے حضور پیش کر کے تین بار دل میں شدید پیار سے اللّه اللّه اللّه کہہ کر وہ پانی تین سانس میں ساری عمر پیتے رہنا ہے۔ شفا منجانب اللّه ہے۔ رحمان کا در ظالم اور مظلوم دونوں کے لئے خوشخبری ھے.... انسان پھنستا ھی تب ھے جب وہ اپنی ذات پر ظلم کر جاتا ھے ... اس لئے اپنے سب گناہ لے کر بس اپنے اللہ کے سامنے پیش ہو جائیں اور مان لیں کے غلطی ہم سے ہی ہوئی ھے... بس اسکو ایسے سننا ھے جیسے آپ ہیں اور آپ کا اللہ ھے اور وہاں کہیں پر یہ آواز ھے.. پوری یکسوئی کے ساتھ .... بند آنکھوں میں سنیں ~ سات دن اور دن میں تین مرتبہ روزانہ.. ہر بار سن کر دل میں تین بار اللہ اللہ اللہ کہہ کر تین گھونٹ میں پانی پی لیں... اس میں وضو وغیرہ کی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ نا ہی پاکی پلیدی کی۔ آپ کسی بھی حال میں سن سکتے/سکتی ہیں۔ بس دل صاف کر لیں اور پوری توجہ اور یکسوئی سے سنیں۔ اللّه کو حاضر ناظر جان کر سنیں۔ اگر مریض بیہوش ہے تو سات دن لگاتار اسکے پاس یہ تلاوت روز تین مرتبہ لگائیں۔ اسکے علاوہ اگر ممکن ہو تو اسکا کوئی قریبی عزیز مریض کی نبض پکڑ کر آنکھیں بند کر لے اور اللّه کے روبرو ہونے کا تصور باندھ کر اپنے دل میں شدید پیار سے تین بار اللّه کہہ دے۔ایسا سات دن لگاتار اور روز تین بار کریں۔یاد رکھیں شفاء منجانب اللّه ہے۔ فالج اور دماغی و نفسیاتی امراض کے مریض یا وہ افراد جو نشہ چھوڑنا چاہتے ہیں وہ سورہٴ الرحمان کے ساتھ ساتھ قاری خوشی محمّد کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف بھی سات دن لگاتار اور روز تین بار اوپر بتاۓ گئے طریقہ سے سنیں اور بعد میں آدھا گلاس پانی لے کر دل میں تین بار شدید پیار سے اللّه کہہ کر تین سانس یا تین گھونٹ میں وہ پانی بند آنکھوں کے۔ ساتھ پی لیں۔بس قصیدہ سنتے وقت یہ تصور کریں کہ آپ مسجد نبویﷺ میں حضور ﷺ کے سامنے پیش ہیں باقی طریقہ وہی ہے جو اوپر لکھا ہے۔ اس تھراپی کے دوران اپنے تمام ورد، وظائف، تسبیحات اور نفلی عبادات بند کر دیں۔ بارہ سال سے کم عمر بچے یہ تھراپی نہیں کریں۔ اگر کسی کا بچہ بیمار ہے اور اسکی عمر بارہ سال سے کم ہے تو پھر اس بچے کے ماں باپ دونوں سورہٴ الرحمان تھراپی کریں گے۔ اس طرح انکا بچہ شفاء یاب ہو جاۓ گا۔ انشاءاللّه۔ بے اولاد شوہر اور بیوی دونوں یہ تھراپی کریں۔ یہ ایک آزمودہ تھراپی اور طریقہ علاج ہے۔ ان گنت لوگ اس سے ٹھیک ہوۓ ہیں۔ یو ٹیوب پر انکی ویڈیوز موجود ہیں۔ اور یہ بطور علاج بتایا ہے نا کہ بطور مذہب۔۔ کوئی بھی سن لے۔ غیر مسّلم بھی سنے گا تو وہ بھی رزلٹ پاۓ گا۔ جتنا اور جیسے بتایا ہے عين ویسے ہی کرنا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی کمی پیشی نہیں کرنا۔ جتنی ڈوز ڈاکٹر بتاۓ اتنی ہی لینی ہوتی ہے۔ اسکی فیس یہ ہے کہ جسکو شفاء ہو جاۓ وہ آگے دوسروں کو بے غرض ہو کر بتاۓ اور بدلے میں شکریہ بھی نا لے۔ مردہ دلوں کو زندہ کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔ آپ www.alrehman.com سے سورہٴ الرحمان اور قصیدہ بردہ شریف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا گوگل پلے اسٹور سے the ultimate remedy نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔...
Crying....just crying. ...top of creativity..music...poetry....presentation........a masterpiece...... No other reciter of qsida could ever create such masterpiece again...
This is recommended by a Pakistani doctor to listen during illness. It has immense good results when patients listen it. Also listening Surah Rehman has good results in illness. May Allah be our guardian.
I am a lawyer. I demand a separate special court to be consisted of a district judge and two ulema wherein the cases related to blasphemy to be heard on day do day basis, as there are special courts like ATC and Child Protection Courts etc. And the court to be named as Guardian Court of Islamic Honour. Those who agree thumbs up and let it reach the parliament.
Back in my childhood....when we used to set before tv (PTV ) so we didn't want to miss Qaseeda burda sharif....Still it gives me real vibes of my Ramzan in 2023 ...
Jitny b jitny b jitny b logun ny ye klaam prha...un sb ko ak side pr kren....is composition ko sunen.....qari saab ki awaz ka talism dekhen...bachun ki mojodgi mzeed smaan baandh rhe h....jltay diyun ko dekhen...in sb k simplest dresses dekhen or sb sa barh kr is qasida ka is time dil pr utrna mehsus kren....tears tears....Madinay paak pohncha dia
This burda shareef reminds me my childhood memories when there was no tension and everything was good remember my Abu g and my nana abu memories now there is many problems but after listening this burda shareef I remember my happy time I spent these two special man who are not with me now
After almost 25 years and transitioning from a kid to a grown-up and understanding all the emotional roller coaster of the life, i am here in the Ramadan of 2023 to renew childhood and the good time of my life and listen to this Naat Of Of Holy Prophet (Peace Be Upon Him). M. A. Jilani 2023
Ohh those sehri in winters back in early 2000s and waking up for sehri and this beautiful kalam listening to it getting ready for school ohh those days suddenly flashed across my mind. Those were the days man I got emotional
My childhood memories revived. Thank you Allah for giving me birth as a Muslim. All love and praise be to Allah and billions of darood o salam on our beloved Prophet Muhammad (Peace be upon him).
Still being 11..i spent my childhood listening to this.. Even my mother spent her childhood with this masterpiece.. And now.. After almost 1 year I'm lost listening to this
Memories of 90's when Radam Sharif ,held in peak of the winter,.at sehri time . Subhanallah.vibes makes every one becomes emotional till now,lover of Muhammad (S.A.W.).tears has to be flow by the the eye.Jazakallah
Same feeling here in Srinagar when I was also a teenager. Those were tumultuous and turbulent times here. I still remember Sehri and Iftaar full of fear of those days.
It reminds me of those innocent memories of my sweet grandfather, the memories which I still compare my present with. My eyes are welled up and I am picturing my dada abu listening it. THANK YOU!
Earlier I thought this kind of nostalgic feeling only prevails in my inner soul but the most of the comments here are the reflection of same kind of feeling
قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللّه ہے۔ ڈپریشن ،کینسر، کورونا اور دیگر ہر قسم کے لا علاج امراض، ذہنی،روحانی،نفسیاتی امراض کا علاج،کالا جادو، جنات، بدبختی،نظر بد اور نحوست کا علاج اور باقی بھی ہر طرح کے مسائل اور پریشانیوں کا حل سوره الرحمٰن میں ہے ۔طریقہ یہ کہ قاری عبدالباسط مصری کی آواز میں بغیر ترجمہ والی بیس منٹ کی تلاوت سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام یا کوئی بھی اپنی آسانی کے تین ٹائم سننی ہے۔ (ناغہ نہ ہو بیچ میں اور اگر ناغہ ہو جاۓ تو ایک دن کا وقفہ ڈال کر پھر سے سات دن سنیں) سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں. دل کو صاف کر دیں۔ سب کو معاف کر دیں۔۔ دوستوں اور دشمنوں سب کو دعا دیں۔ دل میں کسی کے لیے نفرت،حسد، غصہ، بدلہ نہ ہو اور اپنے گناہوں اور غلطیوں پر شرمندہ ہوں۔ سنتے وقت یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں. اور آدھا گلاس پانی (جو آپ شروع سے ہی پاس رکھ لینا) ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں(زبان سے نہیں) پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے پانی تین سانس یا تین گھونٹ میں پی لینا ہے اور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے۔ سات دن بعد سورہٴ سننا بند کر دیں لیکن روز تین بار آدھا گلاس پانی ہاتھ میں لے کر اور آنکھیں بند کر کے، دل صاف کر کے، سب کو معاف کر کے اور دعا دے کر، اپنی۔ غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اور معافی مانگ کر خود کو اللّه کے حضور پیش کر کے تین بار دل میں شدید پیار سے اللّه اللّه اللّه کہہ کر وہ پانی تین سانس میں ساری عمر پیتے رہنا ہے۔ شفا منجانب اللّه ہے۔ رحمان کا در ظالم اور مظلوم دونوں کے لئے خوشخبری ھے.... انسان پھنستا ھی تب ھے جب وہ اپنی ذات پر ظلم کر جاتا ھے ... اس لئے اپنے سب گناہ لے کر بس اپنے اللہ کے سامنے پیش ہو جائیں اور مان لیں کے غلطی ہم سے ہی ہوئی ھے... بس اسکو ایسے سننا ھے جیسے آپ ہیں اور آپ کا اللہ ھے اور وہاں کہیں پر یہ آواز ھے.. پوری یکسوئی کے ساتھ .... بند آنکھوں میں سنیں ~ سات دن اور دن میں تین مرتبہ روزانہ.. ہر بار سن کر دل میں تین بار اللہ اللہ اللہ کہہ کر تین گھونٹ میں پانی پی لیں... اس میں وضو وغیرہ کی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ نا ہی پاکی پلیدی کی۔ آپ کسی بھی حال میں سن سکتے/سکتی ہیں۔ بس دل صاف کر لیں اور پوری توجہ اور یکسوئی سے سنیں۔ اللّه کو حاضر ناظر جان کر سنیں۔ اگر مریض بیہوش ہے تو سات دن لگاتار اسکے پاس یہ تلاوت روز تین مرتبہ لگائیں۔ اسکے علاوہ اگر ممکن ہو تو اسکا کوئی قریبی عزیز مریض کی نبض پکڑ کر آنکھیں بند کر لے اور اللّه کے روبرو ہونے کا تصور باندھ کر اپنے دل میں شدید پیار سے تین بار اللّه کہہ دے۔ایسا سات دن لگاتار اور روز تین بار کریں۔یاد رکھیں شفاء منجانب اللّه ہے۔ فالج اور دماغی و نفسیاتی امراض کے مریض یا وہ افراد جو نشہ چھوڑنا چاہتے ہیں وہ سورہٴ الرحمان کے ساتھ ساتھ قاری خوشی محمّد کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف بھی سات دن لگاتار اور روز تین بار اوپر بتاۓ گئے طریقہ سے سنیں اور بعد میں آدھا گلاس پانی لے کر دل میں تین بار شدید پیار سے اللّه کہہ کر تین سانس یا تین گھونٹ میں وہ پانی بند آنکھوں کے۔ ساتھ پی لیں۔بس قصیدہ سنتے وقت یہ تصور کریں کہ آپ مسجد نبویﷺ میں حضور ﷺ کے سامنے پیش ہیں باقی طریقہ وہی ہے جو اوپر لکھا ہے۔ اس تھراپی کے دوران اپنے تمام ورد، وظائف، تسبیحات اور نفلی عبادات بند کر دیں۔ بارہ سال سے کم عمر بچے یہ تھراپی نہیں کریں۔ اگر کسی کا بچہ بیمار ہے اور اسکی عمر بارہ سال سے کم ہے تو پھر اس بچے کے ماں باپ دونوں سورہٴ الرحمان تھراپی کریں گے۔ اس طرح انکا بچہ شفاء یاب ہو جاۓ گا۔ انشاءاللّه۔ بے اولاد شوہر اور بیوی دونوں یہ تھراپی کریں۔ یہ ایک آزمودہ تھراپی اور طریقہ علاج ہے۔ ان گنت لوگ اس سے ٹھیک ہوۓ ہیں۔ یو ٹیوب پر انکی ویڈیوز موجود ہیں۔ اور یہ بطور علاج بتایا ہے نا کہ بطور مذہب۔۔ کوئی بھی سن لے۔ غیر مسّلم بھی سنے گا تو وہ بھی رزلٹ پاۓ گا۔ جتنا اور جیسے بتایا ہے عين ویسے ہی کرنا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی کمی پیشی نہیں کرنا۔ جتنی ڈوز ڈاکٹر بتاۓ اتنی ہی لینی ہوتی ہے۔ اسکی فیس یہ ہے کہ جسکو شفاء ہو جاۓ وہ آگے دوسروں کو بے غرض ہو کر بتاۓ اور بدلے میں شکریہ بھی نا لے۔ مردہ دلوں کو زندہ کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔ آپ www.alrehman.com سے سورہٴ الرحمان اور قصیدہ بردہ شریف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا گوگل پلے اسٹور سے the ultimate remedy نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔....
mashalha boht acha qaseda ha ma jb b sunti hon mjy apny bachpan k din yad aty ha tbye qaseda burda shref ptv per lgya jata tha boht piyri awaz ha mashallaha
Jb ma bacha tha yeah naat hr din 9bj rat k news sy phely sounta tha our aj ak bar phr you tube per 20 sal bad 6.5.2020 ko souna rha ho..kasum sy ankho ma anso agy hai😭😭😭
I remember this would play in Ramadan when I was a kid and chaand Raat would not be complete without listening to this at my grand parents place. What a time. And May Allah Bless Qari Khushi Muhammad with Janna’a he was a follower of my great grand father Syed Nazeer Ul Hassan along with Azam Chishti Sahab. Wish I could have met them as a young man.
Qari khushi muhammad what a melodious voice and what a great message of the writer. Muhammad SAW the Last and eternal Messenger of peace, justice, honour and prosperity. Proud to be the subject of Rehmatul lel aalameen.