ریڈنگ غلط نہیں ہوتی. ہر ایک کا ریڈنگ دکھانے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے. کوئ دائیں طرف سولر کے وولٹ دکھاتا ہے تو کوئی بیٹری کے ایمپئیر دکھاتا ہے اور بعض اوقات ایک ہی سائیڈ پر سولر کے وولٹ اور سولر کے ایمپئیر باری باری دکھاتے ہیں اور دوسری طرف بیٹری کے وولٹ اور لوڈ کے ایمپئیر دکھاتے ہیں.
بھائی جان مجھے صرف دن کے وقت 3 چھت کے 220ولٹ پنکھے چلانے ہیں اس کیلئے مجھے کونسا سولر پلیٹ لینا چاہیے اور اس کے ساتھ مجھے کیا کیا انسٹالیشن کرنا ہوگا۔میری گھر کے بجلی 24 گھنٹے ہیں لیکن میری بجلی کی ہونٹ 300سے اوپر جاتے ہیں ۔اسی مقصد کیلئے میں دن کے وقت فری انرجی لینا چاہتا ہوں ۔اور مجھے سب مینشن کر کے بتائے صاحب
Bhai mey ye setup lgya mery ps 2 plats hain agy pwm controlr hy 3024 ka but wo maximum 10 amp milty dono k me agy lod b dala phr b ni zayda huwy kya waja hu sakti wesy me solr wire ko aps me short kr k current chk kiy 14.5A aty but ye controlr 10 amp se zayda ku ni kr rha
@@shehzadasndnowshera mm ka ni pta but wire achi hy pure coppr me me wahan chk ktrta controlr me lagany se pehly short kr k clamp meter se 14 amp tk aty but controller k through 10 maximum