ریڈنگ غلط نہیں ہوتی. ہر ایک کا ریڈنگ دکھانے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے. کوئ دائیں طرف سولر کے وولٹ دکھاتا ہے تو کوئی بیٹری کے ایمپئیر دکھاتا ہے اور بعض اوقات ایک ہی سائیڈ پر سولر کے وولٹ اور سولر کے ایمپئیر باری باری دکھاتے ہیں اور دوسری طرف بیٹری کے وولٹ اور لوڈ کے ایمپئیر دکھاتے ہیں.