Our channel has the best recitations of the Holy Quran. Anyone who wants to improve their Quran can contact us and can also read it online 03418902217ھمارے چینل میں قرآن مجید کی بھترین تلاوت ھیں جو بندہ بھی اپنا قرآن ٹھیک کرنا چاہتے ہیں وہ ھم سے ربطہ کریں اون لائن بھی ھم سے پڑھ سکتا ھے 03418902217تحتوي قناتنا على أفضل التلاوات للقرآن الكريم، ويمكن لأي شخص يريد تحسين قرآنه أن يتواصل معنا ويمكنه أيضًا قراءته عبر الإنترنت 03418902217
میرے عظیم کریم رب کا نام بلند ہے سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ مگر اپنے ویورز کلئے پتہ نہیں کس کس نے یہ آزان مختلف مساجد کو دکھا کر مختلف بابے دکھا کر کہا جا رہا گاؤں کی اس مسجد کے اس بابے کی آذان سنیں وغیرہ وغیرہ بھائ ایک اچھے کام میں بھی آپ گناہ کر رہے ہیں سیدھا سا کہیں کہ یہ آذان سنیں بہت خوبصورت اور دل سوز اور انتہیائ اخلاص نظر آئے گا ہر بندہ اپنا با با اور اپنی مسجد لگائ کھڑا ہے اسی ایک آذان کے ساتھ کوئ غلطی کوتاہی ہوئ ہو تو معافی کی درخواست ہے اللہ اور رسول سے اور آپ لوگوں سے جزاک اللہ
ماشاء اللہ..... ماشاءاللہ...... ماشاءاللہ....... اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں... آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین.....