ایسی سریلی آواز سن کر پورا بدن اللہ کی محبت سے سرشار ھو جاتا ھے۔۔یااللہ مرنے سے پہلے ایسی ہی پیاری آواز میں تیرا نام لے کر سنانے والا پاس موجود ھو۔۔۔۔اللہ طویل زندگی عطا فرمائے۔
اس اذان کو سن کر ایسا محسوس ہورھا ھے جیسے میں نے اپنی ذندگی کی صبح و دوپہر سب دنیاوی کاموں میں گزار دی ھے۔ اور اب یہ احساس شدت سے ہو رھا ھے کہ ذندگی کی شام ھو چلی ھے۔ اب تو سدھر جانا چاہیئے اپنے رب کی طرف لوٹنے کی تیاری کر لینی چاہیئے۔ سچ میں آج اپنے رب سے مل جانے کا دل کررھا ھے۔ اللہ مجھے یہ معلوم تو نہی کہ میری کتنی عمر باقی ھے۔ بس میری التجا خاص ھے کہ مجھے اپنا بنا لے مجھے پانچ وقت کا نمازی بنا دے ۔ مجھے ایسا بنا دے کہ میں کل قیامت والے روز اپنے آقا و مولی ﷺ کی شفاعت سے محروم نہ ھوں۔ آمین ثمہ آمین۔ 😭😭😭😭😭
واقعی ماشاء اللہ نہایت خوبصورت اواز ہے پرسوز اور مدھر اواز نے❤ جیسےہر چیز کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے اور کاءینات اسی اواز کے گرد گھومتی ہوءی چلی جا رہی ہے سبحان اللہ اللہ والے اپنی اپنی کسی ملکوتی نشانی کی وجہ سے پہچان لیے جاتے ہین اللہ پاک ان کو صحت و سلامتی والی اورسکون و راحت والی زندگی مرحمت فرماے امین
The beautiful most and best-ever prayer chant for the believers/faithfuls to come to the House of God for a rapport with Him to seek panacea for their ills, and for their spiritual cleansing.
@@sabiralibeenai السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسے اسپیکر چھت کے کونے میں لگے ھیں اس سے ظاہر ھے مسجد ھی ھے اور ڈھانچے سے بھی غریب علاقے کی مسجد لگ رہی ھے مگر جے سيا رام والوں نے اسکو بھی نہی چھوڑا ھے اور زور طاقت سے جھنڈا لگایا ھے بعد میں اسکے مندر ھونے کا دعویٰ کریں گے
یہ جھوٹا ایڈٹ کیا ہوا ویڈیو ہے کیا موذن صاحب کسی پتھر کے مجسمے ہیں جو حیٰ لصلا٥ اور حیٰ للفلاح پر بھی رتٌی برابر بھی حرکت نہیں کرتے؟ اذان کے نام پر لوگوں کو دھوکہ مت دو دو پیسے تو جیب میں آجائیں گے پر ایمان خطرے میں پڑ جائے گا کچھ سمجھ میں آیا کیا؟