ما شاءاللہ جناب مرکزی جامع مسجد حنفیہ رضویہ چکسواری میں جو مرکزی میلاد النبی کا پروگرام ہوا تھا تقسیم انعامات والا وہ آپ نے اپلوڈ نہیں کیا؟ وہ کب کرنا ہے؟ مفتی راشد محمود رضوی والا؟؟؟
یہ جناب آپ کی سچی ہے وہ معزور بھی ہے ایک ہاتھ سے پر جو ساتھ کا پلاٹ ہے وہ آپ مثال لے آپ کا یا میرا ہو گا اگر ہم وہاں ہر تعمیرات کا کام شروع کرے گیا کیا وہاں پر مجھے اس طرح کرنے دے گیا نہیں یہاں پر قانون بھی دو طرح کا ہے آپ نے دیکھا ہو گا جو تقریباً پچاس سے زیادہ بانڈری توڑ کر راستہ دیا جا رہا ہے اگر کوئی وہاں غریب کوئی راستہ لیتا تو کیا وہاں سے راستہ دیتے ہیں میری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں
اسلام و علیکم صبر بھائ آپ نے درست فرمایا اس قبضے کو ختم ہونا چاہئے مگر اس سے پہلے یہ بات جاننا ضروری ہے کن شخصیات نے اس رقبے کو فروخت کیا اس مکان کا مالق میرے علم کے مطابق ایک نہایت سفید پوش انسان ہے ایک ہاتھ سے معزور ہے خالات سے تنگ آکر بھیک مانگتا ہے اس شخص نے تنکہ تنکہ جوڑ کر اس مقان کی تعمیر کی ہے ۔ صبر بھائ میرے زہن کے مطابق نیوسٹی کا یہ ایک واخد مسلہ نہیں جس کی وجہ سے عوام کو منگلاڈیم کی قربانیوں کا صلہ نہیں مل رہا بلکہ نیوسٹی میں بہت سے بنیادی مسائل ہیں جیسے کے تعلم ،صخت ،صاف پانی ،وغیرہ وغیرہ (مگر آپکے لیے یہ نیوسٹی کا آخری مسلہ رے گیا ہے )
Jnb ye nosarbaz banda hai . Bazar ma is ki jo market hai os ma b har shop waly ko tang kr rhka hai jo shop b thori chalti hai os se pagri mangta hai . Or opr raja akrm shaheed ki walada jo aik bori khaton hain on pr b case kiya hai . Halanky wo jaga in logo ne hi sale ki thi or aaj phir os jaga k malik ban rhy hain or os 80 sala khaton ko is omer ma adalton ma dhareek rhy hain. ALLAH pak is jhoot insan k shar se ghareebon ko bachye. Ameer logo k samne ye ggg krta hai or ghareeb logo pr apna rob dikhata hai. ALLAH ayse logo se mashry k ghareeb logo ko bachye. Ameen. Ma ne jo is ki asleeeyat hai wo logo ko batai hai . Baki meri koi zati dushmani is se nhi.