محفل میلاد پاک ﷺ۔
مسجد پنج پیر بادشاہ ڈھیری مہر روڈو ٹھیکریاں چکسواری ضلع میرپور۔امام مسجد ہذا علامہ حافظ محمد بلال۔خصوصی شرکت میلاد کمیٹی چکسواری صدر جناب حاجی تاسب حسین اور جنرل سیکرٹری جناب ڈاکٹر آفتاب صاحب۔خصوصی خطاب علامہ مفتی محمود احمد مجددی۔زیر اہتمام محمد یاسین قادری، چوہدری شمع۔
13 окт 2024