The name of the Company is LEOPARD MEDIA (SMC-PRIVATE) LIMITED The Registered Office of the Company is situated in the Province of Gilgit Baltistan.
The principal line of business of the company shall be to establish, setup, run, operate, manage and carry out the business of recorded talk shows, programs, videos documentaries for web media.
اسمیں شک نہیں ھے کہ اچھے برے ہر فیلڈ میں ھوتے ھیں لیکن بعض مگرمچھ جو اپنے اپکو سب پر برتر سمجھتے ھیں پورا نظام حکومت کو مفلوج کرکے رکھا ھے میر ساجد صاحب کے انکشافات حقیقت پر مبنی ھیں یہاں پر دیانتدار اور ایماندار افسر کو ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا ھے چند گلگت بلستان کے سکریٹریز عرب پتی بن گئے ھیں اگر انکے اثاثے چھان بین کیا جائے تو حیران کن انکشافات ھونگے
6:55 InshAllah will be there after 5/6 years at ALUMNI GET TOGETHER InshAllah InshAllah❤❤❤❤ No matter where ever we go our school plays the best part to groom us❤️❤️
نوے فیصد عوام جانتی ھے فوج اور ایجنسیاں اور جراٸم پیشہ سیاستدان کا عمران خان کے خلاف گٹھ جوڑ بنا ھوا ھے اور اب جتنا بھی پروپیگنڈا کر لیں عمران خان کی مقبولیت کم نہی ھونی