اسلام وعلیکم بھائی جی 😢😢😢😢 آج مجھے سے غلطی ہوئی ہے تیتر کی پٹھی جو 3 ماہ کی ہے اس کو پنجرے میں بند کرتے وقت اس کو پکڑا تو وہ اڑی اس کا پر میرے ہاتھ میں آیا اور الٹا ہو گیا اب اس کا پر نیچے لٹک گیا ہے اور درمیان میں جوڑ ہے وہ جگہ سوج گی ہے اس میں پانی بھر گیا ہے اور اندر سے وہ جگہ لال ہو گی ہے شاہد اس کا پر درمیان سے ٹوٹ گیا ہے 😢😢😢 اس کا کو علاج اور اس جگہ ہاتھ لگاو تو آواز کرتی ہے جیسے درد ہو اور کھا پی ٹھیک رہی ہے شام کو پینا ڈول چوتھا حصہ دیا ہے یہ اج 30-9-2024 کا واقعہ ہے

اسلام وعلیکم بھائی جی 😢😢😢😢 آج مجھے سے غلطی ہوئی ہے تیتر کی پٹھی جو 3 ماہ کی ہے اس کو پنجرے میں بند کرتے وقت اس کو پکڑا تو وہ اڑی اس کا پر میرے ہاتھ میں آیا اور الٹا ہو گیا اب اس کا پر نیچے لٹک گیا ہے اور درمیان میں جوڑ ہے وہ جگہ سوج گی ہے اس میں پانی بھر گیا ہے اور اندر سے وہ جگہ لال ہو گی ہے شاہد اس کا پر درمیان سے ٹوٹ گیا ہے 😢😢😢 اس کا کو علاج اور اس جگہ ہاتھ لگاو تو آواز کرتی ہے جیسے درد ہو اور کھا پی ٹھیک رہی ہے شام کو پینا ڈول چوتھا حصہ دیا ہے یہ اج 30-9-2024 کا واقعہ ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ طارق بھائی 30 دن کے بچوں کیا خوراک دین تاکہ سردی سے بچین دوسرا یے کے ایک مادہ 6 انڈون پر بیٹھی ھے اس کے لئے کیا کرین بچے پورے نکالے رات کو ھلکی سردی ھوتی ھے
Tarik bahi chote bache lie han kia kurak don fast growth kelie or kia is mosam mn room mn rakh sakta hon windo bhi open han or door bhi open ratha hye teetar kapre mn bandhe hote han
مادی ایک جگہ انڈے نہیں دیتا۔۔۔۔ ایک انڈا ایک جگہ اور دوسرہ اور جگہ۔۔۔۔ کڈا بھی بڑا ھے۔۔۔۔. 23/09/2024 طارق بھای موسم کی وجہ ھے۔۔۔ اس سے پھلیے بھی انڈے حراب کی۔۔۔ اب دوبارہ چالو کر لی۔۔۔ اور پٹہ ہے مادی ۔۔۔ کیا وجہ ھے۔۔۔
بھائی جان میں نے کچھ دن پہلے دو بچے لیے ایک تھوڑا سا لنگڑا تھا آج میں پکڑ کر جب بند کرنے لگا تو دوسرے پاؤں پر بھی موچ آہ گئی ہے ایک مہینے کے بچہ ہے اب وہ سوست ہو کے بیٹھ گیا ہے کوئی علاج بتایئں پلیز 😥😥😥😥😊
اسلام علیکم طارق بھایئ میرے ساتھ چار تیتر ھے چھوٹے بچے پالے ھے تقریبا چار ماہ کے ہو گۓ ایک تیتر بیمار ہو گیا ھے اس کے لۓ کیا دوائی دینا ھے ۔پلیز انفارمیشن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ طارق بھائی ایک پیئر نے پورے سیزن میں بریڈ نھیں کی دوسرے نے 24 دن کے بچے الگ کئیے اب وہ کراس کر رھا ھے تیسرے نے پھیلے دو بار انڈے خراب کیئے اس ٹائیم گرمی زیادہ تھی بچے انڈے مین مرگے اب یے پیئر نے دو انڈے دیئے ہیں یھان اب بھی گرمی ھے اسداللہ Thul Sindh
بھائی میں نے تین دن پہلے ڈکنی کے ایک مینے کے بچے لیے ہیں جب لیے تھے رات کا ٹائم تھا اب الله جانتا ہے کے ایک بچہ پہلے سے تھوڑا لنگڑا کر چلتا تھا یا میرے پاس کچھ ہوا میں نے اگلے دن صبح نکالا تو لنگڑا رہا تھا وسیے ایکٹو ہے کوئی علاج بتائیں علی گروٹ شہر سے 😢❤❤
Tariq bahi teetar khurak nii kar raha or white beat kar raha ha meda ke garmaish k waja se mena teetar ko tedda ziada kilai te kal shaid os k waja se please help😢