السلام علیکم طارق بھائی جان ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہو اپ کی ہر ویڈیو معلوماتی ہوتی ہے جزاک اللہ خیر اور سر گزارش ہے میرا بہت نقصان ہو گیا ہے میرے دو دو مہینے کی چیکس 5 ان کو جوئیں تھی کوپیکس پوڈر نہیں ملا اور ایک دوست نے کہا نیم والے پانی سے ہیلو ڈیٹول بھی ڈالو تو میں نے ایسا کیا میرے چکس مر گئے ہیں نہانے کے بعد ان کا رنگ کالا ہو گیا تھا نیچے سے بیٹھ والی جگہ سے دوپہر کو نہلایا شام تک وہ مر گئے تھے