اللہ تعالیٰ ہمارے علماء دیوبند کو محفوظ و سلامت رکھے آمین ثم آمین اور جتنے شہادت کا مرتبہ حاصل کرچکے ہے اور جتنے وفات پاچکے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین
Hazrat molana Muhammad Ameer bijlighar Sheikh ul hadees hazrat idrees sahb Molana Sami ul haq haqqani Molana hamid ul haq haqqani Molana ilyas ghuman Mufti tariq masood Molana makki al hijazi Ye bare bare naam ap bhol gye
ماشاءاللہ اپنے اکابرین کی زیارت سے دل کو سکون ہوگیا اور یہی نظم میں اکثر سنتا رہتا ہوں ۔مجھے اپنے آپکو دیوبندی ہونے بہت فخر اور اپنے لئے سعادت سمجھتا ہوں کیونکہ میں بھی ان اکبر پردادا اساتذہ کے ساتھ انشاء اللہ قیامت کے دن صفوں میں ہونگے ۔
یہ میرے علمائے دیوبند کی شان ہے یا اللہ میرے تمام علمائے دیوبند کی حفاظت فرما آمین ثم آمین اور تبلیغی جماعت والو کی فکر کو علی مقام میں کامیابی آتا فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤