اللہ دارالعلوم دیوبند کی حفاظت فرمائے اور تمام علمائے کرام کو ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے، آمین May Allah protect Darul Uloom Deoband and bless all the scholars in their lifetime, Ameen
Aj muzhe ulmae dewband ki yad aagai aur mene is namz ko suna to dil zhoom utha _ ulmae dewband ki qurabni sun kar aankho me aansu Aajate he_ meri dua he allah rabbul ijjat tamam aalime din ko har shururo fitan se mehfuz rakhe
اللہ تعالیٰ ہمارے علماء دیوبند کو محفوظ و سلامت رکھے آمین ثم آمین اور جتنے شہادت کا مرتبہ حاصل کرچکے ہے اور جتنے وفات پاچکے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین
اللہ تعالی تمام مرحوم حضرات کی مغفرت فرما کر قبروں کو نور سے بھر دیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین اور جن کا سایہ اب ہمارے سروں پر موجود ہیں اللہ تعالی ان تمام حضرات کو ایمان اور سلامتی کی لمبی زندگی عطا فرمائے اور خاتمہ بالخیر نصیب فرمائے اور ہمیں ان حضرات کی فیض وبارکات سے محروم نہ کریں
یہ میرے علمائے دیوبند کی شان ہے یا اللہ میرے تمام علمائے دیوبند کی حفاظت فرما آمین ثم آمین اور تبلیغی جماعت والو کی فکر کو علی مقام میں کامیابی آتا فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤