Aslam.o.alikum.... This Channel is about islamic and motivational videos ..... from different Scholars and Motivational speakers.....
Hope you guys like this channel...🙂
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for 'Fair Use for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research, Fair use is a permitted by copyright statute that might otherwise be infringing, Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use...
I have started listening to you for a while,I'm impressed by you so much 💓,u ,ve changed my life UpTo 80%+ , Alhamdulillah,not feeling proud,by the well of Allah , I've started to hate listening to music 🎵🎶, . I will advise you Allah 😢😢 Please revert to Allah ❤️😘😘 Indeed he loves you more than 70 times 😢❤❤.. like this comment so that it reminds me again
سب سے بڑا شرک یا نافرمانی قران پاک کی آیات کا انکار ھے مثلا اللہ کریم (ج) آیت تطھیر جن اعلی' ترین ھستیوں کی شان میں نازل فرمائے درود پاک خود اللہ ج پڑھتا ھے اور فرشتے پڑھتے ھیں اور اللہ اھل ایمان کو پڑھنے کا حکم دیتا ھے جن ھستیوں کو عالین اللہ کہتا ھے ان عظیم ترین ھستیوں آل رسول اللہ(علیہ السلام) کے مقابلے دنیا کے اپنی پسند کے لوگوں کو لے آتے ھیں حالانکہ یہ گمراھی پھیلانے اور اللہ ج کی آیات کا انکار کا حساب ایک دن عادل اللہ ج کی عدالت میں دینا ھی پڑے گا اس لئے اب بھی اللہ جل جلالہ سے ڈرو اور اللہ کریم سے توبہ کرلو اللہ بڑا معاف کرنے والا ھے 🌷💖اللہ اکبر اللہ اکبر💞🌹 اللھم صل علی' محمد و آل محمد و عجل فرجھم
فرعون نے کہا میں اعلی ۔ اور الله کا معجزہ دیکھ کر کہا یہ تو جادو ہے اور کفر کر بیٹھا۔ البقرہ میں جادو کو کفر کہا رب العالمین نے۔اور رب کبھی بھی کفر کو اجازت نہیں دے گا کہ ہوجا ۔اور آج کا انسان فرعون ہی کی طرح الله کے معجزہ قرآن کے نزول کو جادو منتر، نظر بد، جنات کے اثر کو اترنے، وظیفہ تعویذ گھنڈا، اور پتہ نہیں کیا کیا خرفات کرنے کا بتاتے ہیں۔ نعوذ باللہ الله کی پناہ اسے شرک اور مشرکوں سے۔