Asim Sarwar | Canadian Pakistani Daily Vlogger | 🇵🇰🇨🇦 Currently Living In Vancouver, BC Canada From KPK Pakistan.... Moved To Canada From Pakistan In 2015...... Why am i on RU-vid ? Reason ? I love to make new friends everyday & connect with people from all over the world is my favourite hobby :)
غربت بیروزگاری اور بدامنی نے پاکستان میں رہنا مشکل کردیا ہے زیادہ تر لوگوں کا یہ حال ہے کہ وہ نہ یہاں رہ سکتے ہیں اور نہ یہاں سے کہیں جا سکتے ہیں وہ گُھٹ گُھٹ کر جی رہے ہیں غربت نے اُنکا بُرا حال کردیا ہے مگر وسائل کی قلت کی وجہ سے کہیں جا ہی نہیں سکتے بیچارے😢😢
بھائی جان اگر ایسا ہے تو پھر دل کھول کر اور نیکی سمجھ کر تھوڑے پیسوں میں لوگوں کی زیادہ مدد کریں تاکہ وہ اپنے اور اپنی فیملی کے حالات اچھے کرسکے اور ایک بہتر زندگی گزار سکیں یہ مت سوچیں کہ فلاں نے ایسے کردیا ویسے کردیا بس اللہ کی رضا کے لیے لوگوں کی مدد کریں نیکی کا صلہ اللہ پاک سے بہتر کوئی نہیں دے سکتا اور اللہ پاک بہت ہی اچھا صلہ دینے والی ذات مبارک ہے😊😊
Asim bhai Many canada ka visa apply kia ha hua. Visit visa. 6 years ho gay Saudia mn. To many risk lia ha canada 🇨🇦 k liay. To agar mera visa lag gya to mn apsy rabta karu ga. Please mujy guid or mari help karna
اسلام و علیکم ہر مسئلے کا کامیابی کے ساتھ حل اور گارنٹی کے ساتھ حل انشاللہ۔۔ بابا جی نوری علم کرتے ہیں قرآن پاک سے ۔۔۔ مسلئہ کیسا بھی ہو انشاللہ چند دنوں میں حل ۔۔ میرا بھی کام ہوا ہے الحمد اللہ ۔۔۔ آگر کسی نے آپنا مسئلہ حل کروانا ہے تو انبکس میں رابط کریں شکریہ