Assalam walekum Asim Brother I have also applied for visit visa to Canada What are the questions and answers in immigration to Canada? Sir can you tell me something will you support me there
السلام علیکم اسم بھائی سعودی عرب سے اگر کینیڈا پہلی دفعہ اناہو تو کس ایریا میں انا چاہیے ؟میں کینڈا کر اپنا کوئی بزنس کرنا چاہتا ہوں یا کوئی فوڈ فرینچائز لینا چاہتا ہوں
@@mianshahidt.t.s6078 بھائی اپ کی فائل کی ریفیوزل ہوئی ہے کس ویزے کے لیے اپلائی کیا تھا اپ نے؟ کیا پاکستان سے اپلائی کر رہے ہیں وزٹ ویزا،بینک سٹیٹمنٹ میں کتنی شو کروائی ہے اور کیا ریزن ہوا ہے ریفیوزل کا ؟
@@mianshahidt.t.s6078 بزنس ویزے کے لیے انہوں نے مجھے ائلز کا بولا تھا کہ ائلز کر لیں اپ کا 100 پرسنٹ ویزا اوکے ہو جائے گا پر فلحال میں بزی ہوں جس کی وجہ سے ابھی ویزٹ ویزا اپلائی کر رہا ہوں
السلام علیکم بھائی کیا حال چال ہے کیسے ہیں اپ بھائی میرے بھائی کے ساتھ کینیڈا کی ایک لڑکی نے فراڈ کیا ہے 25 لاکھ کا۔وہ کینیڈا سے پاکستان ائی لیکن کینیڈا جا کر اس نے اس کا نمبر بھی بلاک کر دیا کینیڈا کے لوگ اب اس طرح فراڈ کرنا شروع کر دیا ہے
Assalamu alaikum Asim bahi Apka reference SA main na Saudi Arabia SA mam seemab KO contact Kiya or 2 time apply karwaya but REFUSAL he Mela ab wo or oin ki team Answer B ni karty Han .Asi services Han in ki
Asalamoalykum.my saudi sy canada shift hona chahti ho apny husband k sath.plz help kary k kysy ?.ap logo py bara bharosa hy.kio k ap log bht acha kam karahy hy.
اپ ہماری کسی طرح مدد کر سکتے ہیں وہ کینیڈا میں رہتی ہیں۔تقریبا ہمارے ساتھ انہوں نے 50 لاکھ کا فراڈ کیا ہے 25 لاکھ کیش لیا ہے باقی 25 لاکھ کے ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں اور سونا لیا ہے