Jhot bol rehy hain Gadda 15 man ko hota hay aik banda kaisay utha sakta hay sar k oper Anjum sb ap be sochey Jhot ke be had hoti hay Sara gee pe gay SHO ko deelh kar Anjum sb ap sochey aik banda itna gee kaisay pee sakta hay Astafruullah Astafruullah Astafruullah Astafruullah Allah maaf farmiey
جو شہید ھوتے ھیں وہ ھمارے جسم کا حصہ ہے ۔انکی فیملی پاکستان میں رہتی ہیں ۔اور جنکی فیملی بیرون ممالک پراپرٹی رہتی ہیں انکی شان بیان کرنے کی کوشش کرنا شکریہ 😊
بابا جی کو تاریخ غلط بتائی گئی ہے آرائیں کوئی عرب سے نہی آئے مقامی ہی تھے ۔ یہ پروپیگنڈہ ایک انگریز کے تنخواہ دار UP بریلی کے ایک جھوٹے تاریخ دان نے بیسویں صدی کے شروع میں گھڑی تھی جسکا مقصد آرائیوں کو مقامی قوموں سے دور کرنا تھا۔اس سے پہلے سب تاریخی ثبوت میں سب آرائیں اپنے کو راجپوت یا کمبوہ برادری سے نکلے گروپ بتاتے تھے۔ یہاں کروڑ ہیں تو عرب میں ایک بھی آرائیں کیوں نہی؟