بھائی میرے ان سے سوال یہ کرنا چائیے تھا کہ اس منڈی کو اور بہتر بنانے کے لیے آپ کے خیال میں کیا کیا جانا چاہئیے ۔ ان کی ضروریات کے بارے میں آپ نے کوئی سوال نہیں کیا ۔ ان کی مشکلات کے بارے میں آپ نے کوئی سوال نہیں کیا ۔ اگر آپ یہ سوال کرتے تو ویڈیو دیکھنے کا مزہ آتا
Tanu ik slah anjum paaji...tusi jide nal v gall krni hundi juada tar aap he krya kro...bapu ji kolo gall ni bandi video boring ho jandi fir dekhan nu gall ni bandi...sanu video nall koi matlab ni asi ta galla sunan aunde ha...maff krna vese bajurgan da satkar pura sade wlo🙏