Tu kiya yeh samjh laina chaheyea , kay her ghar ka kariedar karaiya daitay daitay gher ka malik bun jay ga, nhi her giz nhi, Dosri baat yeh kay,he cheez istamall kay sath apni qadar khoo daiti hey jasesa kay furniture, machinery, cars , any type of household, so sood is clearly sood weither it is money or some commodity
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (لينتهينَّ أقوام عن ودعهم الجمعات أو ليختمن الله على قلوبهم ثم ليكونن من الغافلين[صحیح مسلم: کتاب الجمعة، باب التغليظ في ترك الجمعه (865) و مسند احمد: (239/1 (2132)] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر کر دے گا پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔‘‘
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نوٹ: دین کے خلاف جنگ دین اور اھل دین کے خلاف بدگمانیاں بدظن کرنا مولوی کو گالی بنانا صحابہ سے بدظن کرنا اور کوئ بھی قران اور حدیث کے سلسلہ میں ہو ان کے خلاف بدگمانیاں پیدا کرنا انگریزی ہتھکنڈوں میں سے ایک ہے تقسیم اور تسلط dived and rule پاکستان میں JUI کو حکومت کیوں نہی ملتی کیا وہ اسلام کے خلاف کچھ کر رہے ہیں اگر کر رہے ہیں مکمل اور مفصّل تور پے پیش کریں اپنے دلائل قرآن اور حدیث سے مع حوالاجات اور تصویریں بھیجیں گواہوں کے سامنے اگر نہی تو آللہ کے دین سے کیوں بغض اور عداوت ہے علماء کو حکومت میں کیوں نہیں لاتے انگریز کی غلامی میں اور قادیانیوں کی شیطانی کیا کیا گل کھلائے ہیں عداوت اسلامی پر 1)ایک دکھ بھری داستان ہے - اسلام کس زبان میں ہمیں ملا؟ عربی زبان ہے قرآن اور حدیث کی- 2)تقریبا سب ڈاکٹر اور انجینئر جو کے اس زبان سے واقفیت ہی نہی رکھتے بس ترجمے کے پیچھے چلتے ہیں کرائے کے ٹٹوں کی طرح- 3)کیسے دین کی باتیں کرتے ہیں جن کو عربی اصول و ضوابط اور قرآن اور احادیث کے بھی اصول و ضوابط پتہ نہ ہوں؟ 4)عربی کے اصول اور ضوابط ہوتے ہیں تو ویسے ہی قرآن اور حدیث کے بھی اصول و ضوابط ہیں- 5)مگر عوام الناس اور یہ ڈاکٹر اور انجینئر حضرات کی جہالت اور نا واقفیت ان چیزوں سے ان کو علم پر اور اہل علم پر لبکوشاہی پر آمادہ اور تیار کرتے ہیں-
ارشاد باری تعالیٰ ہے: لوگ نہیں بیان کر رہے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے بیان کیا ہے ﴿وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ﴾--القلم:51 ''اور کافر (جب یہ نصیحت کی کتاب سنتے ہیں تو) یوں لگتا ہے کہ تم کو اپنی (بری) نگاہوں سے پھسلا دیں گے۔'' حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ وغیرہ نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا ہے کہ وہ آپ کو نظر لگا دیں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: «اَلْعَيْنُ حَقٌّ وَلَوْ کَانَ شَيْئٌ سَابَقَ الْقَدْرَ سَقَبَتُْ الْعَيْنُ، وَاِذَا اسْتُغْسِلْتُمْ فَاغْسِلُوا»سنن ابی داود، الطب، باب فی الطیرة، ''نظر لگنا برحق ہے، اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت کرنے والی ہوتی تو نظر سبقت کرتی اور جب تم سے دھونے کا مطالبہ کیا جائے تو تم دھو دیا کرو۔'' حدیث: ۳۹۲۵ وجامع الترمذی، الاطعمة، باب ماجاء فی الاکل مع المجزوم، حدیث: ۱۸۱۷
خدا تمھاری عقل کو درست کرے وہ آسمانون مین زندہ ھین تم قر آن شریف کو بھی اپنی عقل کے ترازو پر تولتے ھو یہ پڑھا نھی “ فیھا تموتون ومنھا تخرجون “ یہ اپنی لا ئبریر ی مجھے بھیج دو تمھارے لئیۓ بے کار ھے ۔
غبی آدمی ۔۔ !! ۔۔ اتنی سطحی اور سرسری باتیں کہ الامان و الحفیظ ۔۔ !! ۔۔ پتہ نہیں کہ آپ جیسے اغبیاء کو لوگ فالو کیوں کرتے ہیں ۔۔ ؟! ۔۔ ایک منکر حدیث کے لوگ کیوں متبع ہر رہے ہیں ۔۔ ؟! ۔۔
جب دین ہمارا چودھا سوسال پھلے مکمل ہوچکا ہے جب اللہ تعالیٰ نے فرما دیا کہ: " آج میں نے تم لوگوں کیلیے تمہارا دین مکمل کرلیا اور اپنی نعمتیں تم پر تمام کردی اور اسلام کو ہی ںطور دین تمہارے لیئے راضی ہوا " تو پھر دین میں کسی بہی چیز کے تحت ترمیم یا اضافے کی گنجائش نہی رہتی، نہ کوئی دین میں کوئی چیز کا اضافہ کرسکتا ہے نہ دین میں کوئی نئے باب کا ایجاد ہوسکتا ہے ، نہ محرمات کی لسٹ میں کوئی اضافہ ہوسکتا ہے نہ واجبات یا فرائض میں کوئی کمی بیشی ہوسکتی ہے تو پھر یہ " اجتھاد" کہاں سے آیا یا اسکی کیا ضرورت پڑی؟؟! اور نئی چیزوں کو یا نئی ایجادات کو دین سے پرکھنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟! مثلاً جمہوریت یہ ایک خالصتا دنیاوی معاملہ ہے جو کہ انسان اپنی سہولت کیلئے کرسکتا ہے باقی جمہوریت کے ہوتے ہوئے بہی دین کے محرمات ، واجبات، فرائض، شعائر اور احکامات وہی رہینگے جو قرآن مجید نازل ہوتے وقت تھے، اسپر ٹی وی ، جہاز ، بینکنگ وغیرہ یہ سب نئی ایجادات ہیں دین کا اسسے تعلق نہی، مگر دینی معاملات انکے ہوتے ہوئے اور نہ ہوتے ہوئے بہی وہی رہینگے۔ لہذا " اجتھاد" اور " قیاس" یہ سب " حدیثوں" کی طرح دین میں ناجائز ترامیم کرنے کے ذرائع ہیں جنکا دین سے کوئی تعلق نہی ہے۔
اسلام کو برباد کرنے کے لئے اب دشمنوں کی ضرورت نہی آپ جیسے لوگ ہی کافی ہیں. کلہاڑی میں لکڑی کا دستہ نے ہوتا تو لکڑی کے کٹنے کا رستہ نہ ہوتا. غامدی دور حاضر کا بہت بڑا فتنہ ہے جو اسکے پیچھے چل رہے ہیں انہیں اپنا محاسبہ کرنا ضروری ہے کے وہ کس جانب چل رہے ہیں.
مصر جامعہ ازہر کے مفتی اعظم کا بھی یہی فتوی ہے اور اس پر ان کی رائے کی تائید میں کئی دلائل بھی ہیں۔ عرب اپنی عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتے مگر نامحرم عورتوں سے گرمجوشی سے ہاتھ ملاتے ہیں
How this ghamdi evades and does not answer directly. pabandi is restriction to only FOUR...meaning FOUR are ALLOWED. Ghamdi poses as a modern liberal secular con artist acceptable to his gora masters. he wants to make ISLAM less spicy and more like fusion food.