السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہﷻ ہمارے محترم و مکرم زبیر مکی بھائی بہت رلنشین انداز میں ایمان افروز زیارات کراتے ہیں۔ دعوتِ اسلامی کا فیضان ہے۔ امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی تربیت کا اثر ہے۔ اللہ پاک مزید برکات نصیب فرمائے کہ ہمارے زبیر بھائی اسی طرح زائرینِ حرمینِ طیبین کے دلوں کو گرماتے اور عشقِ سرکار صلى الله عليه واله وسلم بڑھاتے رہیں۔ آمین یارب العالمین بجاہِ سیدالمرسلین صلى الله عليه واله وسلم