السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ دوستوں سبسکرائب کریں ہمارے یوٹیوب چینل کو تا کے نیو ویڈیو کی نوٹیفیکیشن آپکو مل جائے۔ ہمارے چینل پر طلباء کرام مدرسہ معارف العلوم پوسد کے نعت نظم ترانہ تقریر اور علماء کرام کے بیانات اور اسلامک ویڈیوز بھی سننے کو اور دیکھنے کو ملیں گے
Subscribe kijiye hamare RU-vid channel ko aur Bell icon ko press Kare humare is channel par madarsa mariful uloom pusad ke tabla ke taqreer,hamd o naat saath hi ulama hazrat ke bayanat sonne aur dekhne ko milenge jazakallah
Kahan gaye log Allah ki badhai sunane koi hai Allah ko Dil se chahane wala are kahan gaye vah deewane 👆👆👆👆 Allah Hu Akbar Haq Hai Allah sach Hai valla ❤❤😢😢😢👆✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊✊🥰🤗❤️❤️👑⚔️🗡️⚔️🗡️⚔️ assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ نماز پڑھنے کا یہ طریقہ سنت سے ثابت نہیں ہے صحیح علم حاصل کریں پھر سکھائیے نیت دل میں کی جاتی ہے زبان سے اس طرح کے الفاظ کہنا سنت سے ثابت نہیں ہے عورتوں اور مردوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مقلدین کے نزدیک قرآن و احادیث کی روشنی میں یہی طریقہ ہے باقی اور دلیل چاہیے تو جامعہ معارف العلوم میں مفتی فضلِ متین بخاری قاسمی سے ڈائیریکٹ ملاقات کیجیے
کیا ثابت ہے اور کیا نہیں یہ موبائل پر تو نہیں ہو سکتا وقت نکال کر تشریف لائے کیسے کیسے کیا ثابت ہوتا سب معلوم ہوجاتا اور فتنہ انگیزی کا یہ غیر مقلدین کا طریقہ بہت قدیم ہوچکا فتنے برپا کرنے کے لئے کچھ نیا طریقہ ایجاد کیجیےُ