السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ نماز پڑھنے کا یہ طریقہ سنت سے ثابت نہیں ہے صحیح علم حاصل کریں پھر سکھائیے نیت دل میں کی جاتی ہے زبان سے اس طرح کے الفاظ کہنا سنت سے ثابت نہیں ہے عورتوں اور مردوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مقلدین کے نزدیک قرآن و احادیث کی روشنی میں یہی طریقہ ہے باقی اور دلیل چاہیے تو جامعہ معارف العلوم میں مفتی فضلِ متین بخاری قاسمی سے ڈائیریکٹ ملاقات کیجیے
کیا ثابت ہے اور کیا نہیں یہ موبائل پر تو نہیں ہو سکتا وقت نکال کر تشریف لائے کیسے کیسے کیا ثابت ہوتا سب معلوم ہوجاتا اور فتنہ انگیزی کا یہ غیر مقلدین کا طریقہ بہت قدیم ہوچکا فتنے برپا کرنے کے لئے کچھ نیا طریقہ ایجاد کیجیےُ